26/10/2023
انشاءاللہ ساہیوال کی سرزمین پر پھر ایک اور برینڈ بگ میگا ایونٹ ا رہا ہے ساری ٹیمیں ریڈی ہو جائیں لیدر بال کا بڑا ایونٹ میگا ایونٹ انشاءاللہ اور وائٹ بال اور کلر کٹ پوری ٹیموں کو ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے مہیا کی جائے گی ویری ویل ڈن۔۔💚💙💜⭐❤️ ہم ایک بہترین اور ایک اچھا بڑا ٹورنامنٹ کروانے پر پوری ٹورنامنٹ کمیٹی اور مینجمنٹ کو مبارکباد دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ وائس اف پاکستان اصف خان کمنٹیٹر کے ساتھ اینڈ لائیو گیم ان ہے⭐💜💙❤️💚💗💙⭐⭐⭐⭐⭐