Akhunzada Mufti Obaid Ullah

Akhunzada Mufti Obaid Ullah اخونزادہ مفتی عبید اللہ سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا و نائب مہتمم جامعہ کاہی -آفیشل پیج

01/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون ___
حاجی پیاوزار صاحب، سابق تحصیل ناظم ٹل اور جمعیت علماء اسلام ضلع ہنگو کے ضلعی رہنما کی اچانک اور ناگہانی وفات کی خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے___
مرحوم نے ضلع ہنگو، بالخصوص تحصیل ٹل کے لئے گراں قدر سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات انجام دیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا ایک بڑا نقصان ہے، جسے مدتوں محسوس کیا جائے گا___
اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ پسماندگان، اہل خانہ اور تمام متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے___
آمین یا رب العالمین___

29/08/2026

#کوہاٹ | ختم نبوت کانفرنس___

کوہاٹ میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر نماز مغرب کا روح پرور منظر___
عقیدۂ ختم نبوت ﷺ سے والہانہ وابستگی اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا یہ خوبصورت منظر قابلِ دید ہے___

شکریہ اہلیان کوہاٹ___
شکریہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ__

28/08/2026




یاد ماضی حسین اور یادگار لمحات ___

بیاد شیخ الحدیث حضرت مولانا اخونزادہ محمد صدیق رحمہ اللہ کانفرنس ___

قائد محترم کی جلسہ گاہ آمد کے خوبصورت اور یادگار مناظر ❤️
قیادت کی آمد، کارکنوں کا جوش اور محبت کا یہ منظر قابل دید ہے___

28/08/2026



یاد ماضی، یادگار لمحات ❤️
کچھ لمحے کبھی پرانے نہیں ہوتے___

بیاد اخونزادہ مولانا محمد صدیق رحمہ اللہ کانفرنس ___
خصوصی آمد قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ ___

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی جنرل کونسل کا اہم فیصلہ،جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی جنرل کونسل نے مجوزہ لوکل گورنمنٹ ت...
22/08/2026

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی جنرل کونسل کا اہم فیصلہ،

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی جنرل کونسل نے مجوزہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کو مسترد کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔

جے یوآئی خیبر پختونخوا کی جنرل کونسل کے اجلاس سے بلدیاتی نظام کے حوالے سے صوبائی نائب امیر جمعیت علمائے اسلام خیبر پختون...
22/08/2026

جے یوآئی خیبر پختونخوا کی جنرل کونسل کے اجلاس سے بلدیاتی نظام کے حوالے سے صوبائی نائب امیر جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا اخونزادہ مفتی عبید اللہ کا خطاب جاری___

جے یوآئی خیبر پختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس ___
22/08/2026

جے یوآئی خیبر پختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس ___

پشاور: امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کے زیر صدرات صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مفتی محمودؒ ...
21/08/2026

پشاور: امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کے زیر صدرات صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مفتی محمودؒ مرکز پشاور میں جاری___

Address

Hangu

Telephone

+923339676677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhunzada Mufti Obaid Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Akhunzada Mufti Obaid Ullah:

Shortcuts

Share