I love pak Army & ISI

I love pak Army & ISI we salute you our nation heroes pak army&isi

05/11/2022

الیکشن کمیشن کا فیصلہ اور ڈیل کا کیا بنا
‏الیکشن کمیشن کے فیصلے کا مقصد عمران خان کو اقتدار میں واپس آنے کے بعد چوروں کے احتساب اور آذاد خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے پر راضی کرنا ہے۔ انہی دو چیزوں پر ڈیل پھنسی ہوئ ہے۔










#کپتان

05/11/2022

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کا حال شام اور لیبیا کی طرح ہو جائے گا ان کے طاقتور لوگ بھی بڑے غرور میں تھے جب اللہ کی لاٹھی چلی تو سب درہم برہم ہوگیا اور آج ملک خداداد پاکستان میں اشرافیہ کا ہے جو اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھ رہے ہیں اور ہماری عدلیہ گہری نیند میں ہے









#کپتان

14/09/2022

میں نے بارہا آگاہ کیا، خبردار کیا لیکن مکمل خاموشی۔ اب جب آگ ہمارے گھروں تک آئی ہے تو اپنے سیکورٹی اداروں سے کچھ سنجیدہ سوال۔ میڈیا اب بم دھماکے کی خبر دے رہا ہے لیکن تب خاموش،اگر یاد ہو میں نے یہ بھی پہلے کہا تھا کہ جب لاشیں گریں گی تو تب خبر چلائیں گے youtu.be/T9nGkgDRRwM‎

23/08/2021
05/02/2021

AZAADI 05 FEB 2021

05/02/2021

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا پیارا کلام جو نظم کی صورت میں کشمیر کے لیے 1965 کی جنگ سے پہلے لکھا گیا تھا لیکن آج بھی اپنے وہی سحر انگیزی, چاشنی, دلسوز درد, خوبصورت وادی کے خوبصورت نظاروں کی جھلک اور کشمیری بہن بھائیوں کے غم کی ترجمانی لیے ہوئے ہے.

04/02/2021

‏اب تو ہے آزاد یہ دنیا
پھر میں آزاد کیوں نہیں
یوم یکجہتی کشمیر

Karima Baloch was recently named in   report  . - Perhaps   is cleaning up the mess it had made while running smear camp...
22/12/2020

Karima Baloch was recently named in report .
- Perhaps is cleaning up the mess it had made while running smear campaigns against Pakistan after they were exposed

21/12/2020

اللہ اکبر

Address

Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love pak Army & ISI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to I love pak Army & ISI:

Share