Deputy Commissioner Orakzai

Deputy Commissioner Orakzai To keep the general public aware of the initiatives taken by the Administration for their welfare.

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 26 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
26/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 26 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے تعین اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ ضلع اورکزئی کے لیے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جا سکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہو۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیزضلع اورکزئیمورخہ: 25 اپریل 2026ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب عرفان الدین کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب محمد...
25/04/2026

پریس ریلیزضلع اورکزئی
مورخہ: 25 اپریل 2026
ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب عرفان الدین کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب محمد سمیر خان نے آج مقامی افراد کی شکایات پر داؤلی کُریز میں واقع مائننگ سائٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کام کے ماحول اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
◀️دورے کے دوران کانوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2)، سلفر ڈائی آکسائیڈ (SO2)، آتش گیر اور غیر آتش گیر گیسوں کی موجودگی اور ان کے تناسب کے حوالے سے معلومات حاصل کی گئیں۔ متعلقہ ٹھیکیداروں کے نمائندے نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہر مائن سردار کے پاس گیسوں کی جانچ کے لیے جدید مشین موجود ہے، اور اس امر کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا بروقت تدارک کیا جائے۔
◀️مزید بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پلورائزیشن (Pulverization) کی تنصیب کا عمل جاری ہے، جبکہ تمام کانیں ماحولیاتی تحفظ کے معیاری اصولوں اور مقررہ ایس او پیز کے مطابق کام کریں گی۔
◀️آخر میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جبکہ مزدوروں کے معاوضے سے متعلق مسائل پر پی ڈی ایم اے سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔
◀️مزدوروں اور ٹھیکیداروں نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور محکمے کی بہتری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 25 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
25/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 25 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے لوئر اورکزئی کا سٹاف کلایہ ہیڈکوارٹر کی صفائی میں مصروف ہے، تاکہ عوام کو بہترین اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 25 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
25/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 25 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے تعین اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ ضلع اورکزئی کے لیے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جا سکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہو۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیبتاریخ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ ...
24/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
بتاریخ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی جناب محمد سمیر خان نے کلایہ اور کڈہ بازاروں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف بیکریوں، کریانہ اسٹورز، سبزی و فروٹ کے سٹالز، دودھ کی دکانوں اور دیگر کاروباری مراکز کا معائنہ کیا۔
◀️ دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ دکانداروں کو سختی سے ہدایات جاری کیں کہ اپنی کاروباری جگہوں پر صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور اشیائے خوردونوش و مشروبات کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھیں۔ علاوہ ازیں، انہوں نے کھانا پکانے میں خراب اور باسی تیل (رینسڈ آئل) کے استعمال سے اجتناب کرنے کی تاکید کی۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
24/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے لوئر اورکزئی کا سٹاف کلایہ ہیڈکوارٹرز میں مسجد کے ساتھ واقع باتھ رومز کی صفائی میں مصروف ہے تاکہ عوام کو بہترین، صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
24/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 24 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے تعین اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ ضلع اورکزئی کے لیے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جا سکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہو۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز - ضلع اورکزئیآج مورخہ 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کی زیر صدارت، رکن صوبائی اسمب...
23/04/2026

پریس ریلیز - ضلع اورکزئی
آج مورخہ 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کی زیر صدارت، رکن صوبائی اسمبلی ضلع اورکزئی جناب اورنگزیب خان اور ضلعی پولیس آفیسر اورکزئی جناب شوکت علی کی موجودگی میں اہل سنت اور اہل تشیع کی تمام قبائلی اقوام کے معتبر مشران و عمائدین کی خصوصی کمیٹی کے ساتھ ضلع اورکزئی میں پائیدار امن وامان اور دیگرعلاقائی مسائل حل کرنے کے حوالے سےگرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا.
جرگہ مشران کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے بتایاکہ جناب چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اپر سب ڈویثرن کی عوام کی سہولت کیلئے تمام تحصیل سطح کے دفاتر غلجو ہیڈ کوارٹر اپر اورکزئی کو ایک ماہ کے اندر منتقل کئے جارہے ھیں اور اس مقصد کےلئے ان کے دفاترکےلئےعارضی عمارات کابندوبست بھی کر لیا گیا ہے. اس کے علاوہ ضلع اورکزئی میں عنقریب سکولوں میں خالی آسامیوں پر مقامی نوجوانوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرتی کا عمل شروع ھوگا.
علاوہ ازیں، ضلعی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے متفقہ جگہ کے انتخاب کے لئے تمام قبائلی اقوام کے مشران کی ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو اپنی متعلقہ اقوام کے باہمی صلاح مشورہ کے بعد ضلعی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے متفقہ جگہ کی نشاندہی کے متعلق اپنی حتمی تجویز ضلعی انتظامیہ کو پیش کرے گی.
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی جناب اورنگزیب خان نے مشران کو یقین دلایا کہ انشاءاللہ آئندہ تمام ترقیاتی کاموں کی منصوبہ بندی مذکورہ کمیٹی کے باہمی صلاح مشورے سے عمل میں لائی جائے گی تاکہ ضلع اورکزئی کی ماضی کی محرومیوں کا ازالہ یقینی بنایا جا سکے.
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ٹی ...
23/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے اپر اورکزئی کا عملہ غلجو بازار اور درین میں صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 اپریل 2026کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سو...
23/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 اپریل 2026کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب محمد عرفان الدین کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سول ڈیفنس آفیسر اورکزئی کی زیر نگرانی سول ڈیفنس فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے تحت ضلع لوئر اورکزئی میں کلایا پولیس اسٹیشن کا فائر سیفٹی معائنہ کیا گیا۔
◀️معائنے کے دوران فائر ایکسٹنگوشرز کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ جہاں کہیں کمی یا خامی پائی گئی، وہاں متعلقہ انتظامیہ کو فوری ہدایات جاری کی گئیں تاکہ ہنگامی حالات میں بروقت اقدامات کے ذریعے جانی و مالی نقصان سے مؤثر انداز میں بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
23/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 23 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے تعین اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ ضلع اورکزئی کے لیے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جا سکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہو۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج مورخہ 22 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی ...
22/04/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج مورخہ 22 اپریل 2026 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی جناب عمر مختار صاحب نے گورنمنٹ لعل میلہ سکول کا دورہ کیا۔
◀️دورے کے دوران تعلیمی ماحول، طلبہ کی حاضری، تدریسی سرگرمیوں اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ سے ملاقات بھی کی گئی، جبکہ تدریسی معیار کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
◀️اسسٹنٹ کمشنر نے طلبہ سے بھی بات چیت کی اور انہیں تعلیم پر بھرپور توجہ دینے کی تلقین کرتے ہوئے محنت اور مستقل مزاجی اپنانے کی ہدایت کی۔
◀️انہوں نے سکول انتظامیہ کو واضح طور پر ہدایت کی کہ صفائی، نظم و ضبط اور معیارِ تعلیم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے، تاکہ طلبہ کو بہتر اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92925690008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Orakzai:

Share