Government Primary School No4 Sangirh Hangu

Government Primary School No4 Sangirh Hangu تاریخ اجراءوتعمیر1992،1986
رقبہ وکمرے17،42
اساتذہ وطلباء840،17
ٹوٹل ایڈمیشن5056
کمپیوٹراورICCTVسہولت
2016-2015پنجم بورڈمیں پہلی پوزیشن
ہیڈٹیچرمحمداقبال

سالانہ رزلٹ ڈے 2026
25/05/2026

سالانہ رزلٹ ڈے 2026

22/05/2026

کلاس پنجم اے کی الوداعی حاضری

آج 21 مئی 2026 کلاس پنجم اے کی الوداعی حاضری سر فدا محمد لے رہے ہیں۔ اس موقع پر طلبہ خوشی اور جذبات کے ملے جلے احساسات کے ساتھ اپنے سکول کے خوبصورت لمحات کو یاد کر رہے ہیں۔ اساتذہ نے طلبہ کے روشن مستقبل اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو زندگی میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔

کلاس پنجم بی الوداعی پکچر
08/05/2026

کلاس پنجم بی الوداعی پکچر

کلاس پنجم اے الوداعی اور یادگاری فوٹوز
08/05/2026

کلاس پنجم اے الوداعی اور یادگاری فوٹوز

27/04/2026
🌱 شجرکاری و صفائی مہم — قابلِ ستائش اقدامگورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 سنگیڑھ، ہنگو کے کلاس پنجم (A) کے استاد سر فدا محمد ...
14/04/2026

🌱 شجرکاری و صفائی مہم — قابلِ ستائش اقدام

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 سنگیڑھ، ہنگو کے کلاس پنجم (A) کے استاد سر فدا محمد کے طلباء نے سنگیڑھ بازار میں شجرکاری اور صفائی مہم کامیابی سے چلائی۔

👏 آج اس مہم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاہد مالا فروش نے گروپ (A) کے تمام طلباء کو کیش انعام دیا اور ساتھ آئس کریم کے لیے بھی رقم فراہم کی۔

🎁 مزید برآں:
• فینسی شوز کے محمد زبیر نے بھی طلباء کو کیش انعام دیا
• دعوت مدینہ عمرہ ٹریولز ایجنسی کے اسیس بنگش نے بھی نقد انعام دیا اور طلباء کی خوب حوصلہ افزائی کی

⏱️ یہ احباب بار بار اصرار کرتے رہے، تاہم امتحانات اور طلباء کے قیمتی وقت کو مدِنظر رکھتے ہوئے پروگرام مختصر رکھا گیا۔

🌟 ایسے مثبت اقدامات نہ صرف طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ معاشرے میں صفائی اور شجرکاری کا شعور بھی اجاگر کرتے ہیں۔

شکریہ تمام تعاون کرنے والوں کا 🌹

Address

Madrass Road Mohallah Sangirh Hangu KPK
Hangu

Telephone

+923320334433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School No4 Sangirh Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share