11/02/2026
سیشن 2025-26 کا آخری ماہانہ ٹسٹ ۔۔۔۔ واضح رہے کہ ہمارے ادارے میں سیشن کے سٹارٹ سے لے کر آخر تک ہر ماہ ٹسٹ ہوچکا ہے اور مڈٹرم ایگزام بھی ہو چکا ہے جس میں بچے پورے ذوق و شوق سے شریک ہوتے ہیں اور اچھی طرح سے تیاری کرتے ہیں جو ادارے کے تمام ٹیچرز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے تاہم اس میں والدین اور سرپرستان کی توجہ اور محنت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ پیارے طلباء کے لیے رب تعالی سے کامیابی مانگتیں ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
🌹 🌹🌹القلم نام ہے معیار اور اعتماد کا ۔🌹🌹