Office of the District Food Controller Orakzai

Office of the District Food Controller Orakzai This is the official page for the Office of the District Food Controller, Tribal District Orakzai

10/09/2025
یہ بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان کے دوران ذبح، فروخت اور گوشت کی فراہمی پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔Food Depart...
26/02/2025

یہ بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان کے دوران ذبح، فروخت اور گوشت کی فراہمی پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

Food Department Khyber Pakhtunkhwa

محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ
06/05/2024

محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ

حکومت خیبرپختونخوا نے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری کا عمل مئی کے مہینے سے شروع ہوگ...
30/04/2024

حکومت خیبرپختونخوا نے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری کا عمل مئی کے مہینے سے شروع ہوگا

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت گندم کی خریداری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ خوراک، محکمہ خزانہ اور محکمہ اطلاعات کے سیکرٹریز نے شرکت کی جبکہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔ صوبے میں ضرورت کے مطابق گندم کی خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کے حوالے سے اجلاس میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گندم کی فی من قیمت 3 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس ضمن میں گندم کی خریداری کیلئے 29 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا تھا کہ گندم کی خریداری کے عمل کو شفاف بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اس عمل کو شفاف اور آسان بنانے کے لیے حکومتی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے اجلاس کو بتایا کہ مئی کے مہینے میں خیبرپختونخوا حکومت گندم کی خریداری کا عمل شروع کردے گی۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری مزید ہدایت کی کہ محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کا اس حوالے سے قریبی تعاون انتہائی ضروری ہے۔ گندم کو کسانوں سے خرید کر اسے ذخیرہ اور محفوظ کرنے کے لیے بہترین انتظامات کیئے جائیں۔

21/03/2024

آن لائن کھلی کچہری 26 مارچ بروز منگل
*محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کا رمضان المبارک میں ایک اور انقلابی اقدام*


خوردونوش اشیاء کی معیار اور دیگر خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کی غرض سے *ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ فیس بک پر 26 مارچ 2024 کو بروز منگل دوپہر 02 بجے آن لائن کچہری* *کا اہتمام* کیا جا رہا ہے. آن لائن کھلی کچہری میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو، محکمہ خوراک کے سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی اور ڈائریکٹر فوڈ سمیت محکمہ خوراک کے ضلعی افسران براہ راست عوامی شکایات اور تجاویز سنیں گے۔

*شہری لائیو پروگرام میں اپنی شکایات اور تجاویز درج ذیل نمبرز پر ٹیلی فون اور لنکس پر کمنٹس میں درج فرمالیں:*

ان لائن پروگرام میں رابطے کیلئے ڈائل کریں:

+92919225436

یا

لنکس:
Food Department Khyber Pakhtunkhwa

ای میل:
[email protected] یا [email protected]

وٹس ایپ:
03169890861

*نوٹ:* شہری درجہ بالا لنکس پر پروگرام سے پہلے 24 گھنٹے میں بھی اپنی شکایات اور تجاویز درج کرا سکتے ہیں جن کے جواب لائیو پروگرام میں فراہم کیے جائیں گے

21/03/2024

محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ کی رمضان المبارک میں گرانفروشی کرنے والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔
آج بتاریخ 21.03.2024
صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں محکمہ
خوراک خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تمام بازاروں میں
چیکنگ کی۔
دوران چیکنگ 948 دوکانوں کو چیک کیاگیا جس میں سے 57 دوکانداروں کو گرانفروشی کے الزام میں 208,500 روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 19 دوکانداروں کو فوڈ لاء کے خلاف ورزی کرنے پر جیل بھجوا دیا گیا۔ان دوکانداروں میں قصائی، سبزی فروش و فروٹ فروش اور دودھ فروش شامل ہیں اسی طرح 9 دوکانداروں کے خلاف فوڈایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں (ایف آئی آرز) درج کرادی گئی۔

رمضان میں گوشت کا منگل و بدھ کے روز ناغہ نہیں ہوگا ۔
07/03/2024

رمضان میں گوشت کا منگل و بدھ کے روز ناغہ نہیں ہوگا ۔

*محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام* خوردونوش اشیاء کی معیار اور دیگر خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کی ...
16/10/2023

*محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام*


خوردونوش اشیاء کی معیار اور دیگر خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کی غرض سے *ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ فیس بک پر اکتوبر 19، 2023 کو بروز جمعرات دوپہر 02 بجے آن لائن کچہری* *کا اہتمام* کیا جا رہا ہے. آن لائن کھلی کچہری میں خیبرپختونخوا کے نگران *صوبائی وزیر برائے خوراک، زراعت، لائیو سٹاک اور جنگلات آصف رفیق، محکمہ خوراک کے سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی اور ڈائریکٹر فوڈ سمیت محکمہ خوراک کے ضلعی افسران براہ راست عوامی شکایات اور تجاویز سنیں گے۔

*شہری لائیو پروگرام میں اپنی شکایات اور تجاویز درج ذیل نمبرز پر ٹیلی فون اور لنکس پر کمنٹس میں درج فرمالیں:*

ان لائن پروگرام میں رابطے کیلئے ڈائل کریں:

+92919225436

یا
ٹال فری نمبر:
080037432

لنکس:
www.facebook.com/FoodKPGovt

ای میل:
[email protected] یا [email protected]

وٹس ایپ:
03169890861 یا 03451009348

*نوٹ:* شہری درجہ بالا لنکس پر پروگرام سے پہلے 24 گھنٹے میں بھی اپنی شکایات اور تجاویز درج کرا سکتے ہیں جن کے جواب لائیو پروگرام میں فراہم کیے جائیں گے

Price lists of fruits and vegetables Dated: 12-08-2023
12/08/2023

Price lists of fruits and vegetables Dated: 12-08-2023

Address

Railway Road, Hangu Main Bazar, Near Railway Station
Hangu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923447090097

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of the District Food Controller Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of the District Food Controller Orakzai:

Share