Naik Niyat Foundation & Donation Togh Sarai

Naik Niyat Foundation & Donation Togh Sarai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naik Niyat Foundation & Donation Togh Sarai, District Hangu Village togh sarai, Hangu.

Naik Niyat Foundation and donation(N.N.F.D) Was founded by 3 friends from Togh sarai,Started From July 2021 (N.N.F.D) Is NON profit organization in togh sarai....

14/03/2026

الحمداللہ
دو دیگ چاول تقسیم کی
اپ سب دیکھنے والو سے درخواست ہے نیک نیت کا ساتھ دو
ماہ رمضان میں صدقہ دیا کرو

06/03/2026

نیک نیت فاؤنڈیشن توغسراۓکی دوستوں کی مدد سے الحمداللہ پانی ٹینکر تیار ہوئی گاؤں کیلےوقف ہے جہاں بھی پانی کی کمی ہو تکلیف ہو ضرورت ہو کال کرے انشااللہ پانی اپکے ہاں پہنچائی جائیگی

03/03/2026
24/02/2026
19/02/2026
17/02/2026

Thanks Faraaz Bangash❤️🤲

17/02/2026

اس ویڈیو کو ٽواب کی نیت سے اگے شئیر کرو

11/02/2026

انشاء اللہ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرینگے ہم اپکے منتظر رہینگے ۔

10/02/2026

استادِ محترم گل قدیر احمد نے گاؤں کے صاحبِ استطاعت حضرات سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے ان بابرکت ایام میں اپنی زکوٰۃ،صدقات و عطیات کے ذریعے ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔ انہوں نے نیک نیت فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ یہ ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کا دیا ہوا مال براہِ راست مستحقین تک پہنچتا ہے
Easy paisa: 03316331133
HBL Account: 03477900113203

08/02/2026

نیک نیت فاؤنڈیشن نے مفتی ندیم اللہ صاحب کی رہنمائی میں رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں غرباء و مساکین کے گھروں تک راشن پہنچانے کا عزم کیا ہے۔ آئیے اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس کارِ خیر میں شریک ہوں اور کسی کے دسترخوان کو خوشیوں سے بھر دیں۔ آپ کا تعاون ہی کسی کا سہارا ہے۔"
Easypaisa: 03316331133

Address

District Hangu Village Togh Sarai
Hangu
26190

Telephone

+923359416483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naik Niyat Foundation & Donation Togh Sarai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share