Electricity Department Hajira Azad kashmir

Electricity Department Hajira Azad kashmir Updates about electricity department Hajira Azad Kashmir.

24/01/2026
22/02/2025

132 کے وی تراڑ کھل ٹو ہجیرہ لائن پہ پرمٹ کی وجہ سے آج 22فروری2025 صبح نو سے شام پانچ بجے تک ہجیرہ گرڈ سے بجلی کی سپلائی بندرہے گی.
منجانب:- گریڈ انچارج ھجیرہ

03/02/2025

معززصارفین برقیات.
ھجیرہ
اعلامیہ ۔ آ ئیسکو (IESCO)اسلام اباد و محکمہ توانائی و آبی وسائل (برقیات)) تمام صارفین بجلی کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ لوڈ مینجمنٹ اوور لوڈسسٹم کی ضروری مرمتی اور 132 کے وی لائن سرکٹ کہوٹہ تا پلندری اور ڈدیال تا کوٹلی کنڈکٹر ریپلیسمنٹ Liynex to greely ہو نے کی وجہ سے 12 گھنٹے شیڈول لوڈ شیڈنگ ہو گی ناگزیر وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے جسکی وجہ سے پلندری تراڑ کھل ہجیرہ کوٹلی فتح پور کھویرٹہ گریڈ متاثر رہیں گے اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مورخہ تین فروری تا ستایس فروری تک جاری ریے گا۔

03/02/2025

تمام صارفین بجلی گرڈ اسٹیشن ہجیرہ کو مطلع کیا جاتا ھیکہ 3 فروری سے 28 فروری 132kv لائن ڈڈیال اورگلپور اور کہوٹہ سے پلندری کنڈکٹر کی تبدیلی کی وجہ سے صبح 8بجے سے شام 6بجے تک ہر گھنٹے بعد گھنٹہ لوڈشیڈنگ کی جاے گی۔
منجانب:- گریڈ انچارج ھجیرہ

28/01/2025

معزز صارفین برقیات
السلام علیکم ۔۔
ہجیرہ گرڈ سٹیشن میں سالانہ شیڈیول منٹیننس کی وجہ سے مندرجہ ذیل علاقوں(فیڈرز )کی بجلی متاثر رہے گی۔۔
*مورخہ 29 جنوری* دن گیارہ بجے سے پانچ بجے تک( سٹی2. عباسپور، فارورڈ کہوٹہ ،پوٹھی چھپریاں ،منڈھول1)
*مورخہ 30 جنوری* صبح نو بجے سے دن دو بجے تک(منڈھول2 ،سیراڑی ،ہجیرہ،بھنگو) کی بجلی بند رہے گی،
شکریہ
منجانب:- گریڈ انچارج ھجیرہ۔

ھجیرہ گریڈ میں ڈیسک انسولیٹر ڈیمج ھونے کی وجہ سے بجلی کی ترسیل کچھ دیر کے لئے معطل رھے گی۔
10/12/2024

ھجیرہ گریڈ میں ڈیسک انسولیٹر ڈیمج ھونے کی وجہ سے بجلی کی ترسیل کچھ دیر کے لئے معطل رھے گی۔

132کے وی پاور ٹرانسفارمر مینٹیننس کی وجہ سے2024-06-30صبح آٹھ بجے سے شام  چار بجے تک ہجیرہ گرڈ سے بجلی کی ترسیل بند رہے گ...
29/06/2024

132کے وی پاور ٹرانسفارمر مینٹیننس کی وجہ سے2024-06-30
صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک ہجیرہ گرڈ سے بجلی کی ترسیل بند رہے گی
منجانب:- گریڈ انچارج

31/05/2024

ضروری اطلاع۔
کوٹلی (گلپور) پاور ہاوس میں فنی خرابی کے باعث سرکل کوٹلی کو کہوٹہ (پاکستان) سرکٹ سے بجلی کی سپلائی فراہم کرنے کی وجہ سے ٹرانسمیشن سسٹم اوور لوڈڈ ہے۔ جس کے پیش نظر ہجیرہ گرڈ سے جملہ فیڈرز فورس لوڈشیڈنگ پہ چل رہے ہیں۔ ۔
تکلیف کے لئے معذرت۔
محکمہ برقیات
سب ڈویژن ہجیرہ .

28/05/2024

بجلی بندش بسلسلہ شاخ تراشی
جملہ صارفین منڈھول فیڈر 1
تمام صارفین کو کو مطلع کیا جاتا ھے کہ منڈھول فیڈر 1 کی بجلی شاخ تراشی کے سلسلے میں کل مورخہ 2024۔05۔29 بروز بدھ صبح (نو9) بجے سے دن( تین3)تک بجلی کی ترسیل بند رھے گی۔صارفین مطلع رہیں۔
ترجمان محکمہ برقیات سب ڈویژن ہجیرہ

Address

Hajira

Telephone

+925824920222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electricity Department Hajira Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share