22/04/2026
عنوان خطاب: تعلیماتِ تصوف اور اصلاحِ احوال
24 اپریل 2026 بعد از نماز مغرب آفس منہاج القرآن ہجیرہ
احباب سمیت بروقت شرکت کو یقینی بنائیں. جزاک اللہ خیرا کثیرا
اگر ممکن ہو سکے تو پوسٹ کو بھرپور شئیر اور اپنے سوشل میڈیا سٹیٹس پر جگہ دیں. شکریہ