Kolo Tarar کولو تارڑ

02/02/2026
28/08/2025

خطرہ ٹل گیا ہیڈ قادر آباد 7لاکھ کیوسک پر آ گیا۔

28/08/2025

پانی ملک والا کراس کر کے کولوتارڑ کیطرف بڑھ رہا ہے۔

27/08/2025

کولوتارڑ میں بھی سیلاب کا خطرہ

27/08/2025

ونیکے تارڑ میں پانی داخل ہو چکا۔

27/08/2025

راہگو سیداں میں پانی داخل ہونے کی خبریں

24/05/2024
اہلیان کولوتارڑ کے لیے اچھی خبر۔محترمہ سائرہ افضل تارڑ کی خصوصی کاوش سے کولوتارڑ میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے...
24/05/2024

اہلیان کولوتارڑ کے لیے اچھی خبر۔محترمہ سائرہ افضل تارڑ کی خصوصی کاوش سے کولوتارڑ میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے کیمپس کی منظوری دے دی گئی۔یونیورسٹی کیمپس کے لیے جگہ حاصل کرلی گئی جو کہ " حکیم پورہ تا چھنی باورے" روڈ کے اوپر واقع ہے اور رقبہ موضع پنڈی باورے میں پنجاب حکومت کی ملکیت تھا اب پنجاب حکومت نے محترمہ سائرہ افضل تارڑ کی درخواست پر یونیورسٹی کو مفت آلاٹ کردیا۔

نوازشریف اور مریم نواز کولوتارڑ پہنچ گئے۔
02/05/2024

نوازشریف اور مریم نواز کولوتارڑ پہنچ گئے۔

Address

Green Town Kolo Tarar
Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kolo Tarar کولو تارڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category