Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad

Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad Muhammad TanvirYasin

03.06.2026ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین پبلک ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں
03/06/2026

03.06.2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین پبلک ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں





02.06.2026ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین...
02/06/2026

02.06.2026
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے ریونیو کورٹ کا انعقاد کیا اور مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی


02.06.2026ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین پبلک ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں
02/06/2026

02.06.2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین پبلک ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں





ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس...
30/05/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں مناسب کمی کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا اور ٹرانسپورٹرز کو حکومتی پالیسی کے مطابق کرایوں میں کمی کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
اس موقع پر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کرایوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا




ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین عوام تک پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بغیر کسی رکاوٹ کے اور اوگرہ کے مق...
29/05/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین عوام تک پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بغیر کسی رکاوٹ کے اور اوگرہ کے مقرر کردہ ریٹس کے مطابق یقینی بنانے کیلئے ان ایکشن
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے مختلف مقامات پر موجود پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا اور پٹرول کی فراہمی سمیت اس کی فروخت مقررہ ریٹس اور پیمانے کے ساتھ مطابقت کو چیک کیا





ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین اپنے دفتر میں پلس پروجیکٹ اور ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس کی صد...
29/05/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین اپنے دفتر میں پلس پروجیکٹ اور ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہےہیں۔

اجلاس میں پلس پروجیکٹ کی پیشرفت، ریونیو ریکوری اہداف اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ متعلقہ افسران کو کارکردگی بہتر بنانے اور اہداف کے بروقت حصول کے لیے ضروری ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔





ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے اراضی سنٹر حافظ آباد...
29/05/2026

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے اراضی سنٹر حافظ آباد
کا دورہ کیا اور وہاں پر سٹاف کی حاضری چیک کی




ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین کا دورہ جنرل بس اسٹینڈای...
29/05/2026

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین کا دورہ جنرل بس اسٹینڈ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ کیا
جہاں انہوں نے مختلف روٹس پر چلنے والے پبلک ٹرانسپور کے کرایوں کا جائزہ لیتے ہوئے مسافروں سے فیڈ بیک لیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے مقررہ کرایوں پر عملدرآمد اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی خصوصی ہدایات پر عید کے تیسرے روز ایڈیشنل ڈ...
29/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی خصوصی ہدایات پر عید کے تیسرے روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے عید الاضحی کے حوالے سے کنٹرول روم اورسٹی ایریا حافظ آباد کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور صفائی کو بہتر سے بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں





وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ...
27/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے عید الاضحی کے حوالے سے کنٹرول روم، سیف سٹی اور سٹی ایریا حافظ آباد کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور صفائی کو بہتر سے بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں





Address

District Complex Hafizabad
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share