T ایل p PP.38 HFD

T ایل p PP.38 HFD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from T ایل p PP.38 HFD, Political Party, Hafizabad.

15/04/2025
مورخہ 13 اپریل 2025 بروز اتوار تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 حافظ آباد کے زیر اہتمام سٹی یوسی 15 میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹ...
13/04/2025

مورخہ 13 اپریل 2025 بروز اتوار تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 حافظ آباد کے زیر اہتمام سٹی یوسی 15 میں میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ کی صدارت ناظم PP38 محمد اشفاق عاطف ، نائب امیر مہر امتیاز صاحب نے کی۔

دوران میٹنگ سٹی یوسی 15 چک چٹھہ ، دوآبہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں سٹی یوسی 15 کے ذمہ داران کے ورک کا جائزہ لیا گیا۔ یوسی کی باڈی کو مکمل کیا۔ اور یوسی کے ذمہ داران کو ہدایات کی۔

یوسی سٹی 15 کہ ذمہ داران نے عہد کیا کہ وہ تحریک لبیک پاکستان کے مشن کو اپنی یوسی میں عام کریں گے۔

جاری کردہ:
ناظم نشر و اشاعت PP38 حافظ آباد

مورخہ 20 مارچ 2025 بروز جمعرات تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 حافظ آباد کے ذمہ داران کی اے۔ڈی۔سی۔جی۔آر حافظ آباد جناب حمد ...
20/03/2025

مورخہ 20 مارچ 2025 بروز جمعرات تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 حافظ آباد کے ذمہ داران کی اے۔ڈی۔سی۔جی۔آر حافظ آباد جناب حمد اللّٰه صاحب سے ان کے آفس میں میٹنگ ہوئی۔

جس میں قادیانیوں کی سر عام شعائر اسلام کا استعمال اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی کے حوالہ سے بات ہوئی۔

تحریکی ذمہ داران نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ قانوں قادیانیوں کے اس عمل کے خلاف فوری قانونی کاروائی کرے۔
وگرنہ انتظامیہ حالات خراب کرنے میں خود ذمہ دار ہو گی۔

جس پر اے۔ڈی۔سی۔جی۔آر جناب حمد الله صاحب نے کہا ذمہ دارن سے کہا تمام ادارے آپ کے ساتھ ہیں اور جہاں کہیں بھی قادیانی آئین پاکستان کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جاری کردہ:
ناظم نشر و اشاعت PP38 حافظ آباد

*مورخہ 15 مارچ 2025 بروز ہفتہ تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 ضلع حافظ آباد کے ذمہ داران کی DSP حافظ آباد قیصر جمیل صاحب سے...
16/03/2025

*مورخہ 15 مارچ 2025 بروز ہفتہ تحریک لبیک پاکستان حلقہ PP38 ضلع حافظ آباد کے ذمہ داران کی DSP حافظ آباد قیصر جمیل صاحب سے میٹنگ ہوئی* ۔

*جس میں PP38 کے ذمہ داران نے کہا کہ قادیانی آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شعائر اسلام کا استعمال کر رہے ہیں* ۔

*جلد از جلد ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور شعائر اسلام کے استعمال سے انہیں روکا جائے* ۔

*ڈی ایس پی حافظ آباد نے یقین دہانی کروائی کہ وہ جلد اس معاملے پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے قادیانیوں کو اس عمل سے باز رکھے گی کہ وہ کسے صورت شعائر اسلام کا استعمال نہیں کر سکتے* ۔

جاری کردہ :
نشر و اشاعت PP38 حافظ آباد

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T ایل p PP.38 HFD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share