18/11/2025
اس ملک کے سب سے مقبول لیڈر عمران اور اس کی اہلیہ کو ناحق جیل میں پابندِ سلاسل رکھ کر بھی تسکین نہیں ملی تو خان کی بہنوں کو اپنے بھائی سے ملنے سے روکا جا رہا ہے جو کسی بھی قیدی کا قانونی حق ھے وجوہ صرف یہ کہ بدنسلے لوگوں کو خان اور اس کی فیملی کو تکالیف دے کر تسکین ملتی ھے خیر اس ملک میں کون سا کوئی قانون ھے بس کمینے لوگ اقتدار میں ھوں تو کچھ اچھے کی امید نہیں رکھی جا سکتی ، اب قوم کو اور بالخصوص نوجوانوان کو نکلنا ھو گا اس ملک کو بچانے کے لیئے اور