Pakistan Tehreek-e-Insaf Hafizabad

Pakistan Tehreek-e-Insaf Hafizabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek-e-Insaf Hafizabad, Political organisation, Hafizabad.

لعنت ہے ایسی سیاست پر‏رہنما مسلم ن ریاض احمد تارڑ حافظ آباد عوام سے ووٹ خریدتے ہوئے.زیادہ سے زیادہ شئر کریں
22/07/2018

لعنت ہے ایسی سیاست پر
‏رہنما مسلم ن ریاض احمد تارڑ حافظ آباد عوام سے ووٹ خریدتے ہوئے.
زیادہ سے زیادہ شئر کریں

02/06/2018
Welcome Imran khan in hafizabad
04/11/2017

Welcome Imran khan in hafizabad

اور پھر کہتے ہے کے   کو  #سیاست نہیں آتی چلو  #شکر ہے   کو  #سیاست نہیں آتی اگر  #سیاست تھی تو   کیا کیا کرواتے  #پٹواری...
07/08/2017

اور پھر کہتے ہے کے کو #سیاست نہیں آتی
چلو #شکر ہے کو #سیاست نہیں آتی اگر #سیاست تھی تو کیا کیا کرواتے #پٹواریوں سے 😝😹
#چور کا #جنازا ہے #پٹواریوں زراہ #دھوم سے #نکلوں 😜

وزارت خارجہ نے عرب امارات کی حکومت کو خط لکھا ہے کہ یہ وزیراعظم نوازشریف کا فون نمبر ہے اٹھا لیں 😂👇👇👇
14/07/2017

وزارت خارجہ نے عرب امارات کی حکومت کو خط لکھا ہے کہ یہ وزیراعظم نوازشریف کا فون نمبر ہے اٹھا لیں 😂👇👇👇

14/07/2017

روک سکتے ہو تو روک لو انشاءاللہ این اے 102 کے ایم این اے
چوہدری مہدی حسن بھٹی👇
ہوں گئے💪💪

25/05/2017

تحریک انصاف ضلع حافظ اباد کے تمام ورکرز اور عہدداران سے گزارش کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کو بہت اچھے انداز میں عوام تک پہنچایا کریں
اگر دوسری ساسی جماعت پے تنقید بھی کریں تو دلائل کے ساتھ اور گالی گلوچ سے اجتناب کریں
کیونکہ ہمارا مقصد تحریک انصاف کی ساکھ کو بہتر بنانا ہے

تقریب تقسیم نوٹیفکیشن...انصاف یوتھ ونگ حافظ آباد کی طرف سے وارڈ نمبر 24 اور 25 کے نئے عہدیداروں کو بہت بہت مبارکباد اور ...
22/05/2017

تقریب تقسیم نوٹیفکیشن...
انصاف یوتھ ونگ حافظ آباد کی طرف سے وارڈ نمبر 24 اور 25 کے نئے عہدیداروں کو بہت بہت مبارکباد اور امید کرتے ہیں کہ سب عہدیدار اپنے اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کریں گے...اور دل لگا کہ اپنی اپنی وارڈ میں محنت کریں گے اور پارٹی کو آئیندہ الیکشن میں فتح دلوائیں گے

23/04/2017

Address

Hafizabad

Telephone

+923006528877

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share