Pakistan Tehreek E Insaf حافظ آبادOfficial

Pakistan Tehreek E Insaf حافظ آبادOfficial پاکستان کی فلاح اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ہمارا مقصد پاکستان کی اسلامی فلاحی ریاست بنانا ھے

حافظ آباد تحریک انصاف کا گڑھ ثابت ہوگا کپتان کے سپاہی یہ میدان میں ہیں
25/01/2024

حافظ آباد تحریک انصاف کا گڑھ ثابت ہوگا کپتان کے سپاہی یہ میدان میں ہیں

01/01/2024

‏تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
حافظ آباد شہر کی سیاست میں ایک اور معرکہ سر ہونے کو ھے اب امیدوار ایم پی اے گلزار شیخ صاحب مختلف زرائع سے دکانداروں کو دھمکا رھے ہیں کہ نون لیگ میں شمولیت اختیار کرو وگرنہ دکان سِیل کروا دیں گے اگر کرائے دار ہو تو دکان خالی کروا لیں گے حد نہی ہوگئی ویسے۔۔۔ وقت سدا ایک نہی رہنا حضور۔۔۔ ہار تمہاری پھر بھی یقینی ھے ظلم تمہارا یاد رکھا جائے گا۔۔

31/12/2023

حافظ آباد کے لوگو جس طرح نون لیگ آپ کے بھائیوں پر ظلم کر رہی ھے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کررہی ھے ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھیئے گا انہیں اور ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا

28/12/2023

کوئٹہ خدیجہ شاہ کو رھا کردیا گیا

28/12/2023

‏سائفر کیس کی کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسٹے آرڈر جاری کر دیا

28/12/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ
سائفر کیس غیر معمولی فیصلہ متوقع

28/12/2023

شاہ محمود قریشی کا جھوٹے پرچے میں جسمانی ریمانڈ مسترد اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

27/12/2023

سابق وزیر خارجہ جس نے عالمی سطح پر عالمِ اسلام کے لیئے آواز بلند کی آج وہ اپنے ہی ملک۔ میں ظلم و بربریت کا شکار ھے

تم علامت ہو خودداری کی وفا کی ثابت قدمی کی اللہ کریم سرخرو کرے گا ان شاءاللہ
27/12/2023

تم علامت ہو خودداری کی وفا کی ثابت قدمی کی اللہ کریم سرخرو کرے گا ان شاءاللہ

27/12/2023

شاہ محمود قریشی ایک سینئر سیاستدان سابقہ وزیرخارجہ کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک انتہائی شرمناک ھے

27/12/2023

حافظ آباد پولیس رات بھر ورکروں کو حراساں کرتی رہی اور گرفتاری کے لیئے چھاپے مارتی رہی ضلعی صدر کے تجویز کنندہ کو اٹھا لیا گیا

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek E Insaf حافظ آبادOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share