اقبال نگر iqbal Nagar

اقبال نگر  iqbal Nagar Iqbal Nagar a Beautiful village of Hafizabad

Big thanks to Rana Dildar Khanfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
06/05/2026

Big thanks to Rana Dildar Khan

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

23/04/2026

خبر غم ۔۔۔
اقبال نگر
رانا جمشید عرف پولا رانا لیاقت (واپڈا ولہ) کا بڑا بھائی رانا طاہر (پیٹرولنگ پولیس)اور رانا زاہد ایڈووکیٹ کے والد رانا محمد طفیل اللہ کی رضا سے وفات پا گئے ۔
نماز جنازہ آج شام 5:30 پر اقبال نگر جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا

18/04/2026

Sundas Foundation

04/04/2026
✨ رانا اکرام  کے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی ✨رانا اکرام کے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی کا خوبصورت اہتمام کیا گیا، جہاں دوستوں اور ع...
21/03/2026

✨ رانا اکرام کے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی ✨
رانا اکرام کے ڈیرہ پر عید ملن پارٹی کا خوبصورت اہتمام کیا گیا، جہاں دوستوں اور عزیزوں نے اکٹھے ہو کر عید کی خوشیاں بانٹیں۔ محبت، بھائی چارے اور خلوص سے بھرپور یہ محفل دیر تک یادگار لمحات بکھیرتی رہی۔
اللہ پاک اس خوشیوں بھرے ماحول کو ہمیشہ قائم رکھے اور سب کے دلوں میں محبتیں بڑھاتا رہے۔ 🤍

عید ملنے کے خوبصورت مناظر دل کو خوشی سے بھر دیتے ہیں۔لوگ ایک دوسرے سے گلے مل کر محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال پیش ...
21/03/2026

عید ملنے کے خوبصورت مناظر دل کو خوشی سے بھر دیتے ہیں۔
لوگ ایک دوسرے سے گلے مل کر محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال پیش کرتے ہیں۔

عید گاہ میں نمازِ عید کی خوبصورت تصویری جھلکیاں دل کو ایمان کی تازگی بخش رہی ہیں۔صفوں میں موجود مسلمان اتحاد اور بھائی چ...
21/03/2026

عید گاہ میں نمازِ عید کی خوبصورت تصویری جھلکیاں دل کو ایمان کی تازگی بخش رہی ہیں۔
صفوں میں موجود مسلمان اتحاد اور بھائی چارے کی عملی تصویر پیش کر رہے ہیں۔
ہر طرف دعا، شکر اور خوشیوں کا حسین امتزاج نظر آ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور اس بابرکت دن کی خوشیاں نصیب فرمائے۔
عید گاہ کی یہ یادگار جھلکیاں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گی۔

📢 اہلِ جلہن کے لیے بڑی خوشخبری!الحمدللہ، یونین کونسل جلہن میں نادرا دفتر کا افتتاح بروز ہفتہ، 17 جنوری، دوپہر 12 بجے کیا...
14/01/2026

📢 اہلِ جلہن کے لیے بڑی خوشخبری!
الحمدللہ، یونین کونسل جلہن میں نادرا دفتر کا افتتاح بروز ہفتہ، 17 جنوری، دوپہر 12 بجے کیا جا رہا ہے۔
یہ نادرا دفتر جلہن میں سہولیات کی فراہمی کی تیسری بڑی مثال ہے۔
اس سے قبل دو مرتبہ نادرا دفتر بند ہو چکا تھا، مگر اب حاجی مدثر قیوم ناہرہ صاحب (ایم این اے)، چوہدری اظہر قیوم ناہرہ صاحب (ایم این اے)، چوہدری عرفان بشیر گجر صاحب،ایم پی اے جناب محترم سردار شکیل احمد گجر صاحب چئیرمین یونین کونسل جلہن چوہدری محمد آصف گجر نمبردار صاحب اور انجمنِ نوجوانانِ جلہن کی مشترکہ کاوشوں سے یہ سہولت دوبارہ اہلِ علاقہ کو ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ اقدام حاجی مدثر قیوم ناہرہ صاحب کی عوامی خدمت اور عوام کو سہولیات گھر تک پہنچانے کے ویژن کا عملی ثبوت ہے۔
📍مقام: دفتر یونین کونسل جلہن
🕛 وقت: دوپہر 12 بجے
📅 تاریخ: بروز ہفتہ، 17 جنوری

Address

Iqbal Nagar
Hafizabad
0547

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقبال نگر iqbal Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category