04/02/2026
یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ترقی کے کام صرف لاہور اور وسطی پنجاب تک محدود رہتے ہیں، مگر آج حقیقت سب کے سامنے ہے۔ میں اس وقت راجن پور میں کھڑی ہوں جو جنوبی پنجاب کا حصہ ہے۔ یہ علاقہ برسوں سے پسماندہ رہا، مگر اب یہاں بھی جدید سہولیات آ رہی ہیں۔ وہی جدید اور ماحول دوست بسیں جو لاہور میں چل رہی ہیں، آج سے راجن پور میں بھی چلیں گی۔ یہ عملی ثبوت ہے کہ ترقی پورے پنجاب میں پہنچ رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف