نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر

نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر نواب ثناء اللہ خان زہری پنل گوادر اور مکران کے سیاسی وع?

19/03/2023

بلوچستان کے خواتین و حضرات کراچی سے عمرہ اور حج پر جانے والے کسی بھی ٹریول ایجنٹ سے بکنگ کرے ،

مگر اجوا ٹریولز (Ajwa travels )سے بکنگ نا کرے کیوں کہ یہ لوگ کوئی سہولیات فراہم نہیں کرتے

Address Ajwa travels karachi near RJ Mall

*پیپلز پارٹی جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے کوآرڈینیٹر محمد بزنجو کا نواب ثناء اللہ خان زہری سے ٹیلیفونک رابطہ ہے*  *گوا...
13/04/2022

*پیپلز پارٹی جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے کوآرڈینیٹر محمد بزنجو کا نواب ثناء اللہ خان زہری سے ٹیلیفونک رابطہ ہے*

*گوادر// پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے کوآرڈینیٹر محمد بزنجو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی اور علاقائی امور اور موجودہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بھرپور انداز میں صوبہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گی،اور بہترین انداز میں مقابلہ کرے گی،چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے محمد بزنجو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی صورت میں سیاسی میدان کو خالی نہیں چھوڑیں اور منظم طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں،جس پر محمد بزنجو نے کہا کہ انشاء اللہ ہم سیاسی لوگ ہیں کسی صورت میدان کو خالی نہیں چھوڑیں گے پیپلز پارٹی منظم طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی اور عوام کی امنگوں عین مطابق اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی،*

PPP Gwadar official account on twitter plz follow 🙏🏻
26/11/2021

PPP Gwadar official account on twitter plz follow 🙏🏻

The latest Tweets from PPP Gwadar 🇱🇾 (). official account Pakistan Peoples Party district Gwadar

25/07/2021
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
23/07/2021

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو

گوادر۔نواب ثناء اللہ خان زہری پینل کے سینئر رہنما محمد بزنجو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رہے ہیں
01/07/2021

گوادر۔نواب ثناء اللہ خان زہری پینل کے سینئر رہنما محمد بزنجو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رہے ہیں

*سابق میئر تربت قاضی غلام رسول بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں۔رہنما چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گ...
08/05/2021

*سابق میئر تربت قاضی غلام رسول بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں۔رہنما چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر*

گوادر۔چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر کے رہنما فضل کریم نوری۔نور بخش قاسم۔محمد بزنجو۔نذیر احمد بلوچ۔انجینئر کامران رخشانی۔اکبر فراز ۔کہدہ ولید۔ بابو اسلم۔ولید قیوم۔اسماعیل تاج۔ڈاکٹر اصغر بلوچ۔جمیل الرحمان۔آصف بلوچ۔محمد جان نگوری.سلیم بلوچ اور دیگر دوستوں نے آپ نے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سابق میئر تربت نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما قاضی غلام رسول بلوچ کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔قاضی غلام رسول بلوچ ایک اصل سیاسی اور مخلص ورکر تھے۔قاضی صاحب ایک شفیق اور خوش اخلاق انسان تھے۔ان سے ہم جب بھی ملتے تھے ان کے چہرے پر ایک مسکراہٹ ہوتی تھی۔قاضی صاحب ایک قوم دوست اور غریب دوست شخصیت کے مالک تھے۔ان کے ناگہانی موت کا سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔آج ہم ایک اور عظیم شخصیت سے محروم ہوگئے۔اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔


*منجانب۔ترجمان نواب زہری پینل گوادر*

Statement 17 April 2021 Daily Intakhab Quetta and Hub
18/04/2021

Statement 17 April 2021 Daily Intakhab Quetta and Hub

*شہید کا جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہداء زہری کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں،**شہداء کے فلسفے اور مشن کو ساتھ لیکر چلیں گے ا...
16/04/2021

*شہید کا جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہداء زہری کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں،*

*شہداء کے فلسفے اور مشن کو ساتھ لیکر چلیں گے ان خیالات کا اظہارچیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل کے سینئر رہنما محمد بزنجو،فضل کریم نوری،نور بخش قاسم،نذیر احمد بلوچ،کہدہ ولید،کامران رخشانی،اسماعیل تاج،ولید قیوم ،جمیل الرحمان،محمدجان نگوری،بابو اسلم،اکبر فراز اور دیگر نےاپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔*

*انھوں نے مزید کہا کہ 16 اپریل 2013 کو شہداء زہری نے بلوچستان کو خوشحال اور ترقی کی طرف گامزن کرنے اور امن و امان کی بحالی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔*

*ہم شہداء زہری کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور ہم اس مشن کو اپنے لیئے راہ مشعل سمجھتے ہیں اور ہم انتہائی عقیدت کے ساتھ اس دن مناتے اور شہداء کی قربانیوں کو چراغاں کے طور پر مناتے ہیں انھوں نے کہا کہ شہداء نے بلوچستان کیلئے اپنی جانوں کا جو نذرانہ پیش کیا ہے وہ رائیگان نہیں جائیں گے۔*

*یہ بات روز اول کی طرح حقیقت ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہوتی ہے اور شہید کبھی مرتے نہیں وہ ہمیشہ امر ہوتے ہیں انھوں نے کہا کہ شہداء زہری ہم سے جسمانی طور پر جدا ہیں مگر روحانی طور پر وہ ہمیشہ ہم میں زندہ رہیں گے۔*

*قوم ہر وقت انھیں اچھے الفاظوں میں یاد کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ یہ ہمارا عزم ہے کہ شہداء کی فکر اور سوچ کو ساتھ لے کر چلنا ہے اور انکے مشن کو پایہ تکمیل تک پہچانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے شہداء زیری کے خون کے ہر قطرے سے بلوچستان کی زمین کو سینچیں گے انہوں نے وطن عزیز و بلوچستان جو قربانیاں دی ہے انہیں فراموش نہیں کیا جاۓ گا انکے کردار کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا اور یاد کیا جائے۔*

*انہوں نے مزید کہا کہ 16 اپریل 2013 کو نواب ثناءاللہ خان زہری کے خاندان پر حملہ کرنا اور ان کے فرزند و بھائی اور بھتیجے شہید کرنا دشمن کی جانب سے بلوچستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کی منصوبہ بندی تھی لیکن دشمنوں کی یہ منصوبہ بندی اور سازش ناکام ہوگئی اتنے بڑے سانحہ کے باوجود نواب ثناء اللہ خان زہری نے صبر اور تحمل کے ساتھ تمام ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنادیئے چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے اپنے لخت جگر کے جنازے کو خندہ پیشانی کے ساتھ اٹھایا لیکن صبر کا دامن تھامے رکھاانہوں نے کہا زہری قبیلہ بلوچستان کی ترقی اور مضبوطی کے لیے آج بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا اور بلوچ قوم کے حق کے لیے ہمارے سر کٹ سکتے ہیں مگر کسی کے سامنے جھک نہیں سکتے۔ ہم ایک بار پھر چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری کی جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں اور شہدائے زہری کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں*

گوادر۔چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری پینل کے سینئر رہنما محمد بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں کیا میرے نواب ث...
15/04/2021

گوادر۔چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری پینل کے سینئر رہنما محمد بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں کیا میرے نواب ثنااللہ خان زہری صاحب کے ساتھ عزت اور پیار کا رشتہ ہے جو انشاء اللہ تعالی ہر وقت رہے گا۔ہم کل بھی نواب صاحب کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اور انشاء اللہ تعالی اللہ پاک نے چاہا تو آگے بھی ان کے ساتھ ہی رہیں گے۔کیونکہ ہم کسی اور شخص کی وجہ سے جڑے رہیں ہیں اور نہ ہی کسی مراعات کے لیے ان کے ساتھ ہیں۔بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری صاحب واحد وہ شخص ہیں جو اپنے غریب ورکر کو بھی پیار اور شفقت دیتے اور ملتے ہیں۔سیاسی لیڈر تو بہت ہے لیکن چیف آف جھلاوان نواب ثناء اللہ خان زہری صاحب جیسا کوئی نہیں

16/03/2021

بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ملازمین کی تنخواہ جلد ادا کی جائے۔چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر

وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گزشتہ 6 مہینے سے گورنمنٹ بلوچستان کی جانب سے لوکل گورنمنٹ بلوچستان کے بجٹ کو منجمد کر دیا گیا ہے۔جس کی وجہ سے لوکل گورنمنٹ بلوچستان کے الگ الگ ضلع اور تحصیل کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ 5 ماہ سے ادا نہیں کی جا رہی ہے اور گزشتہ دو ماہ سے لوکل گورنمنٹ بلوچستان کے پرمنٹ ملازمین کی تنخواہ بی ادا نہ کی جاسکی مہنگائی کے تناسب کے مطابق اگر وزیراعلی بلوچستان ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کر سکتی تو کم از کم ان لوگوں کے تنخواہیں تو نہ روکی جائے ویسے بھی اگر دیکھا جائے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ نہ ہونے کے برابر ہے مگر اس چوٹی سی تنخواہ کو بھی روکنا اور ادا نہ کرنا کسی ظلم سے کم نہیں ہم حکومت بلوچستان وزیراعلی بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان بجٹ کو ریلیز کرے تاکہ ان غریب ملازمین کی تنخواہ ادا ہو سکے اور جو کہ بابرکت مہینہ رمضان المبارک بھی شروع ہونے والا ہے اس دوران وہ بابرکت طریقے سے اپنی زندگی گزار سکے ۔

منجانب۔چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر

Address

Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to نواب ثناء اللہ خان زہری پینل گوادر:

Share