Ameer Abbas Gadgor

Ameer Abbas Gadgor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer Abbas Gadgor, Consulate & Embassy, FarooqAbad Dist.Sheikhupura, Gurunanakpura.

11/11/2023

Ameer

‏میرے ساتھ رقص کرو تا کہ میں کہہ سکوں کہ یہ کائنات میرے گرد گھومتی ہے ♥️
22/01/2023

‏میرے ساتھ رقص کرو
تا کہ میں کہہ سکوں کہ یہ کائنات میرے گرد گھومتی ہے ♥️

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے ان سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں!
06/01/2023

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے ان سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں!

لاکھ میٹھے ہو تمہارے شہر کے چشمےہم تیرے شہر کو سرگودھا تو نہیں کہ سکتے🍊🍊🍊
04/01/2023

لاکھ میٹھے ہو تمہارے شہر کے چشمے
ہم تیرے شہر کو سرگودھا تو نہیں کہ سکتے🍊🍊🍊

‎نیے برس کا پہلا_____دن  ‎  اُن کی یاد میں اُن کے بن
02/01/2023

‎نیے برس کا پہلا_____دن
‎ اُن کی یاد میں اُن کے بن

25/12/2022

اکثر جب یہ سوال پوچھا جائے کہ محبت یا پیسہ تو جواب آتا ہے، پیسہ سب کچھ ہے، پیسے کے بنا کچھ نہیں ہوتا - اللہ نے بطور ڈاکٹر مجھے جو ایکسپوجر دیا وہ بہت کم لوگوں کو میسر آتا ہے، میں نے کراچی کے غریب ترین لوگوں کو بھی بہت قریب سے دیکھا اور کراچی کے امیر ترین لوگوں کا بھی معالج رہا ہوں اور ان سے بہت قربی تعلق رہا- میں نے لیاقت آباد اورنگی کورنگی کی کھنڈر کوٹھریوں کے مریضوں کو بھی دیکھا اور ڈیفینس، کلفٹن، پی سی ایچ ایس میں رہنے والے امیروں کے اعلی پرتعیش بنگلوں میں بھی گیا اور انکی زندگی قریب سے دیکھی، یقین مانیے، میرا مشاہدہ مجھے بتاتا ہے کہ پرخلوص رشتوں، محبت اور صحت دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے، باقی سب بےکار- ہمیں احساس کمتری اس لیے محسوس ہوتی ہے کہ ہم اپنی چادر کے مطابق اپنی ضروریات پوری نہیں کرنا چاہتے بہت اچھی بات ہے زندگی میں آگے بڑھنے کی جدوجہد کرتے رہنی چاہیے، مگر جو رب سے مل چکا ہو اس میں بھی مطمئن اور خوش رہا جاسکتا ہے انسان کے لیے خوراک ضروری ہے مہنگے ہوٹلز کا کھانا نہیں، تن ڈھانپنے کے لیے کپڑا درکار ہے، برانڈز کے ہزاروں لاکھوں کی کلیکشن نہیں، پاؤں میں پہننے کے لیے سستی چپل سے بھی کام چل سکتا ہے ضروری نہیں ہائی فائی جگہ سے ہزاروں کا جوتا خرید کر پہنا جائے- انسان کو اپنے تحفظ کے لیے ایک عدد محفوظ رہائش درکار ہوتی ہے وہ چاہے اسی گز کا گھر ہو یا ہزاروں گز پر مشتمل محل، معمولی اسکول سے حاصل کی گئی تعلیم بھی علم. ہوتا ہے، ضرورری نہیں پچے لاکھوں کی فیس والے پرائیویٹ اسکولز میں پڑھائے جائیں - زندہ رہنے کے لیے اعلی ڈگریوں کی جگہ ہنر سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے اگر پیسے نہیں ہیں اور یونیورسٹی نہیں پہنچ سکتے تو ہنر سیکھ لیں سکھا لیں- زندگی بے ہر صورت خوشگوار مطمئن گزاری جاسکتی ہے، انداز فکر بدل کے دیکھیے-

ڈاکٹر فیضان قیصر

جب محبت کو پانے کی تڑپ ہوتی ہے تب محبت کا ایک گھونٹ تک میسر نہیں ہوتا اور جب من مار کر ہمیشہ کے لیے تنہا رہنا سیکھ لیتے ...
17/12/2022

جب محبت کو پانے کی تڑپ ہوتی ہے تب محبت کا ایک گھونٹ تک میسر نہیں ہوتا اور جب من مار کر ہمیشہ کے لیے تنہا رہنا سیکھ لیتے ہیں تب تقدیریں محبتں نچھاور کرنے لگ جاتی ہے۔" 🖤

Address

FarooqAbad Dist.Sheikhupura
Gurunanakpura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Abbas Gadgor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share