The Al Hafiz Public School & College Gurguri Karak

The Al Hafiz Public School & College Gurguri Karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Al Hafiz Public School & College Gurguri Karak, Karak rode, Gurguri.

مدثر محمود ولد محمودخان(گرگری) نے اپنی جماعت اور پورے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول اور اپنے والدین کا نام رو...
04/01/2022

مدثر محمود ولد محمودخان(گرگری) نے اپنی جماعت اور پورے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول اور اپنے والدین کا نام روشن کیا
ہم (جملہ سٹاف دی الحافظ سکول و کالج) مدثر محمود کو نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں.

تقریب تقسیم انعامات   دی الحافظ سکول اینڈ کالج میں ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر سکول کے پوزیشن ہولڈرز طلباء اور طالب...
04/01/2022

تقریب تقسیم انعامات
دی الحافظ سکول اینڈ کالج میں ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر سکول کے پوزیشن ہولڈرز طلباء اور طالبات میں انعامات تقسیم کی گئی۔ تقریب میں سکول کے بچوں نے تقاریر،ملی نغمیں اور دوسرے آ یٹمز پیش کئے تقریب کے مہمان خصوصی سید قاری فرید اللّٰہ شاہ صاحب تھے۔

نیا سال..... 2022نئے سال کا آغاز اللہ کے بابرکت کلام سے...ختم القرآن الکریم...سکول کیلئے، سکول کے تمام طلباء اور ان کے و...
01/01/2022

نیا سال..... 2022
نئے سال کا آغاز اللہ کے بابرکت کلام سے...
ختم القرآن الکریم...
سکول کیلئے، سکول کے تمام طلباء اور ان کے والدین کیلئے، سکول کے تمام اساتذکرام کیلئے اور تمام اہل اسلام کیلئے دعا کی گئی. اللہ تعالیٰ اپنے درگاہ میں قبول فرمائیں آمین.

01/01/2022

آج مولانا نیاز مت اللّٰہ سر، سال 2021 کو سو فیصد حاضری اور بہترین کارکردگی کی بنا پر جناب پرنسپل صاحب APSگرگری سے، فلک شگاف تالیوں کی گونج میں ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔

صفائی نصف ایمان ہے-
26/12/2021

صفائی نصف ایمان ہے-

25/12/2021

*قائدِ اعظم محمد علی جناح کی حیات ایک نظر میں*
پردادا: میگھ جی
دادا: پونجا بھائی
والد: جناح پونجا
والدہ: مٹھی/شیریں بائی
کاسٹ:شیخ
پیدائش: 25 دسمبر 1876ء بروز اتوار
جائے پیدائش:عمارت وزیر مینشن کراچی (کھارادر)
تعداد بہن بھائی: 4بہنیں +2بھائی(محمد علی جناح سب سے بڑے)
عقیقہ: ان کا عقیقہ پانیلی درگاہ پہ 5 ماہ کی عمر میں کیا گیا۔
میٹرک: 1892سندھ مدرسۃ الاسلام(16سال کی عمر میں)
بیرسٹر: 1896لندن (20 سال کی عمر میں)
پاسپورٹ کا اجراء: 4 جولائی1936
پاسپورٹ نمبر: 400878
*ازدواجی زندگی*
پارسی مذہب کے امیر ماں باپ کی بیٹی رتن بائی سے ہوئی۔
مریم کی پیدائش: 20 فروری 1900ء
قبولِ اسلام: 18 اپریل 1918ء جمعرات
(رتن قبولِ اسلام کر کے خاندان اور ساری جائیداد جناح کی خاطر در کر دی)
شادی: 19 اپریل 1918 جمعہ (رتی مریم سے مریم جناح ہوئیں)
نکاح خوان: مولانا نظام احمد نقشبندی
نکاح نامہ: فارسی زبان میں لکھا
نکاح رجسٹرار: مولانا حسن نجفی
مقامِ نکاح: ساؤتھ کورٹ ماؤنٹ بمبئ
حق مہر: 1000 روپے
گفٹ: 125000 روپے
گواہ مریم: حاجی شیخ ابو القاسم نجفی
گواہ جناح: راجہ محمد علی خان
انگوٹھی برائے مریم جناح: راجہ محمد علی خان نے ہیرے کی انگوٹھی تحفے میں دی
گھریلو ملازم جناح: وسن
بیٹی کی پیدائش: 14 اگست 1919ء
بیٹی کا نام: دینا جناح
وفات مریم جناح: 20 فروری 1929ء (بوجہ کینسر)
تدفین: 22 فروری 1929ء
قبرستان: آرام باغ بمبئ
کانگرس میں شمولیت: 1906ء
مسلم لیگ میں شمولیت: 1913ء میں
کانگرس سے علیحدگی: 1920ء
مسلم لیگ کا نعرہ:
*"مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ "*
1938ء سے محمد علی جناح بیمار رہنے لگے
سب سے پہلے مولانا مظہرالدین نے جناح کو قائدِ اعظم کا لقب دیا
1940ء کو قراردادِ پاکستان منظور ہوئی اس میں قائدِ اعظم نے 1 گھنٹہ 40 منٹ خطاب کیا۔
لاکھوں قربانیوں کے بعد قائدِاعظم اور دیگر رہنماؤں کی ان تھک محنت کے نتیجے میں 27 رمضان بمطابق 14 اگست 1947ء بروز جمعہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا
جھنڈا سلائی: امیر الدین قدوائی
اسبلی میں منظوری: 11 اگست 1947ء
پہلی پرچم کشائی:14-13 اگست کی درمیانی شب 12 بجے
گورنر جنرل: 15 اگست 1947ء کو بنے۔
حلف برداری: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
قرانِ مجید انگلش ترجمہ زیرِ مطالعہ رکھتے سورۃ الفیل کثرت سے تلاوت کیا کرتے
بیماری کی وجوہات:
1-وقت پہ کھانا نہ کھانا
2-کثرتِ سیگریٹ نوشی
3-جلسے جلوس کی کثرت
ڈاکٹرز:
1-کرنل الٰہی بخش
2-ڈاکٹر ریاض علی شاہ
3-ڈاکٹر ایس-ایس عالم
بیماری کی تشخیص: پیلوریسی
قد: 5 فٹ 10.5 انچ
وزن: صرف 70 پاؤنڈ رِہ گیا تھا
حلوہ پوری نہایت پسند تھی
سیگریٹ: سُگار+ کارواں
قائد اعظم کے آخری الفاظ:
آئین.... میں اسے جلدی.... مکمل کروں گا.... مہاجرین.... انہیں ممکن.... امداد دیجئے.... پالستان....
(پھر فاطمہ جناح کو اشارہ کر کے اپنے پاس بلایا اور کہا)
فاطی.... خدا حافظ.... لاالٰہ الاللّٰہ محمدالرسولاللّٰہ
وفات: 11 ستمبر 1948ء ہفتہ رات 10:25بجے کراچی
جنازہ: 12 ستمبر 1948ء اتوار دوپہر 2:30
جنازہ و تدفین: پرانی نمائش گاہ
قبر کی کھدائی: یوسف ہارون اور ساتھی
نمازِ جنازہ: مولانا شبیر احمد عثمانی
کل عمر: 71 سال 8 ماہ 4 دن
پاکستان بننے کے بعد 1 سال 27 دن زندہ رہے
جنازے میں شرکاء: 5 لاکھ سے زائد افراد
*انسانی تاریخ میں پاکستان واحد ایسا ملک ہے جو فوج کی مدد کے بغیر معرضِ وجود میں آیا فوج کے بغیر قوم کو مستحکم کیا اور پاکستان قائم کر کے دکھایا*
جب جناب جناح سے پوچھا گیا کہ پاکستان کا قانون کیا ہو گا تو آپ نے بلا توقف بتایا کہ میں کون ہوتا ہوں پاکستان کا قانون بنانےوالا پاکستان کا قانون چودہ سو سال پہلے بن چکا ہے (مدینہ کی ریاست کا قانون)
ہو اگر خود نگرو خود گرو خود گیر خودی
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے
حوالہ کتاب:
*رہبرِ ملت: قائد اعظم محمد علی جناح*
مصنف:
*پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی*

دی الحافظ سکول و کالج گرگری ہفتہ وار صفائی پروگرام ہم ایسے والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو پورا ہفتہ اپنے بچوں کی ص...
16/12/2021

دی الحافظ سکول و کالج گرگری ہفتہ وار صفائی پروگرام

ہم ایسے والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو پورا ہفتہ اپنے بچوں کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھتے ہیں

آج ہمارے ادارے دی الحافظ سکول اینڈ کالج گرگری کرک میں والی بال کا اندرونی ٹورنامنٹ ہوا۔جس مین چار ٹیموں نے حصہ لیا۔مدثر ...
15/12/2021

آج ہمارے ادارے دی الحافظ سکول اینڈ کالج گرگری کرک میں والی بال کا اندرونی ٹورنامنٹ ہوا۔
جس مین چار ٹیموں نے حصہ لیا۔

مدثر (فرسٹ ایئر)
شاہ زیب (دہم)
اورنگزیب (دہم)
سلمان (دہم)
فائنل میچ مدثر اور شاہ زیب کے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔
جس میں شاہ زیب کے ٹیم نے فتح حاصل کی۔
ان طالب علموں کی حوصلہ افزائی کے لیے سکول انتظامیہ نے ایک فنکشن رکھا۔
جس کے مہمان خصوصی جناب اول میر شاہ صاحب (امیدوار برائے جنرل کونسلر) تھے۔
جناب اول میر شاہ صاحب نے جیتنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں 5000 روپے انعام میں دینے کا اعلان بھی کیا۔
اس پروگرام کی چند جھلکیاں آپ کے پیش نظر رکھتے ہیں۔

کرکٹ میچ جیتنے پر دی الحافظ پبلک سکول اینڈ کالج گرگری  کے کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہر میدان...
15/11/2021

کرکٹ میچ جیتنے پر دی الحافظ پبلک سکول اینڈ کالج گرگری کے کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں اسی طرح کامیاب و کامران رکھے۔ آمین

دی الحافط سکول اینڈ کالج کے ہونہارطالب علم الطاف بن رحمت جان جماعت نہم میں فرسٹ پوزیشن لینے پر سکول ہذا سے(5000) روپے نق...
07/11/2021

دی الحافط سکول اینڈ کالج کے ہونہارطالب علم الطاف بن رحمت جان جماعت نہم میں فرسٹ پوزیشن لینے پر سکول ہذا سے(5000) روپے نقد انعام وصول کیا۔

(صفائی نصف ایمان ہے ) ہمارا مقصد بچوں میں صفائی کی عادت ڈالنا ہے تا کہ وہ خود کے ساتھ ساتھ آس پاس کے ماحول کو بھی صاف ست...
06/11/2021

(صفائی نصف ایمان ہے )

ہمارا مقصد بچوں میں صفائی کی عادت ڈالنا ہے تا کہ وہ خود کے ساتھ ساتھ آس پاس کے ماحول کو بھی صاف ستھرا رکھیں.

05/11/2021

Address

Karak Rode
Gurguri
20027

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00
Tuesday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00
Wednesday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00
Thursday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00
Friday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00
Saturday 07:30 - 12:05
18:00 - 19:00

Telephone

+923337216969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Al Hafiz Public School & College Gurguri Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share