Ghabizai Youth Force ( G.Y.F )

Ghabizai Youth Force ( G.Y.F ) come and make us proud .....

ghabizai and all achakzai tribe brothers and sisters and all pashtoons of abbaseen.. we wellcome u all in our youth organazaition
(2)

غبیزئی قوم غبیزئی یوتھ فورس کے پلیٹ فارم سے اپنے فیس بک پیج کا آغاز کر رہی ہے جس میں ہم آپ کو تمام پشتون علاقوں بالخصوص ضلع قلعہ عبداللہ گلستان کی خبریں اور سرگرمیاں دکھائیں گے آپ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھ کر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
غبیزئی قوم حاجی عبدالکریم خان اچکزئی سردار احمد خان اچکزئی حاجی عبدالغفار خان کی سرپرستی اور حاجی عبدالشکور خان
اچکزئی کی قیادت میں تمام پشتون قبائل کی طرف دوستی اور محبت کا ہاتھ بڑھاتے ہیں اور پشتون مشترکہ مفادات کے لئے ہر قربانی دینے کا اعلان کر تے ہیں۔

04/06/2026
04/06/2026

سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی پشین میں جلسہ کے لئے جاتے ہوئے۔

اسلام آباد۔غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی نے پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سنیٹر مشتاق احمد خان کے ساتھ ملاقات می...
02/06/2026

اسلام آباد۔
غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی نے پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سنیٹر مشتاق احمد خان کے ساتھ ملاقات میں ملکی و بین لاقوامی حالات اور احمد خان اچکزئی کے تعلیمی خدمات پر تفصیلی گفتگو کی۔

02/06/2026

سینیٹر عبدالشکور خان اڅکزی

01/06/2026

میزئی اڈہ۔
کل 5 افراد کے قتل کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا جس میں آج حکومتی وفد جوکہ انجنير زمرک خان اچکزئی کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ ڈی پی او ۔ اے سی۔ ایڈیشنل ڈی سی وغیرہ پر مشتمل تھا آیا اور مقامی قبائلی و سیاسی مشران سے مذاکرات کئے ان کے مطالبات تسلیم کئے گئے جس پر دھرنا ختم کیا گیا۔

01/06/2026

د سرور خان کاکڑ وینا

قلعہ عبداللہ ۔مئ زئی اڈہ میں نادرا مارکیٹ کے ایک ہوٹل میں سید جعفر آغا، مطیع اللہ عرف متک آغا اور داد محمد کاکڑ آپس میں ...
31/05/2026

قلعہ عبداللہ ۔
مئ زئی اڈہ میں نادرا مارکیٹ کے ایک ہوٹل میں سید جعفر آغا، مطیع اللہ عرف متک آغا اور داد محمد کاکڑ آپس میں ملاقات کر رہے تھے کہ اسی دوران ہونڈا موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سید جعفر آغا زخمی ہوئے ہیں، جبکہ داد محمد کاکڑ اور مطیع اللہ عرف متک آغا کے بارے میں شہادت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق 4 افراد جانبحق ہوگئے ہیں

نادرا مارکیٹ میزئی اڈا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ داد محمد کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔حملہ...
31/05/2026

نادرا مارکیٹ میزئی اڈا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ داد محمد کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس

کولک کاکوزئی۔جمیعت علماء اسلام کے بزرگ رہنما حاجی عبدالعلی کاکوزئی کی وفات پر سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی صوبائی امیر مو...
31/05/2026

کولک کاکوزئی۔
جمیعت علماء اسلام کے بزرگ رہنما حاجی عبدالعلی کاکوزئی کی وفات پر سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب اور دیگر زعماء و عزیز و اقارب نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

ملنگ آباد۔سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی نے حاجی صاحب جان غبیزئی کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی م...
31/05/2026

ملنگ آباد۔
سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی نے حاجی صاحب جان غبیزئی کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی۔

Address

Ghabizai House Gulistan Karez
Gulistan Kili
95150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghabizai Youth Force ( G.Y.F ) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghabizai Youth Force ( G.Y.F ):

Share