18/02/2023
گجرات...زیر نظر تصویر پاسپورٹ دفتر گجرات کے باہر کھڑے شہزاد نامی سیکورٹی گارڈ کی ہے
جس نے دفتر کے اندر جانے کا نذرانہ مقرر کر رکھا ہے جو مال پانی دے اسکو اندر داخلے کی اجازت ہے ورنہ موصوف کہتے ہیں وقت ختم ہو گیا یا کسی ایجنٹ سے رابطہ کرنے کا کہتا ہے
مال پانی دو سب ٹھیک ورنہ داخلہ ناممکن اسکا رویہ انتہائی تضحیک آمیز ہوتا ہے
جو اس سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہے کہتا ہے جاو جو کرنا کرلو میرے خلاف پرچہ کروا دو
میرا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا عوامی و سماجی حلقوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ اسے فی الفور گجرات پاسپورٹ آفس گیٹ سے ہٹایا جائے