Regional Transport Authority, Gujrat

Regional Transport Authority, Gujrat Vehicle Licensing and Registration: Overseeing the registration of motor vehicles and the issuance of driving licenses.

A Regional Transport Authority (RTA) is a government agency responsible for ensuring safe, efficient, and reliable public and private transport for people and goods, and to enforce compliance with relevant transport laws and regulations. Key Functions and Responsibilities
The RTA (sometimes referred to as a Regional Transport Authority or RTA) performs a variety of functions, which typically inclu

de:
Issuance and Renewal of Permits: Authorizing the use of transport vehicles (e.g., buses, wagons, public carriers) as contract or stage carriages by issuing and renewing route permits. Inspections and Certification: Ensuring the roadworthiness of commercial vehicles by issuing fitness certificates through VICS (Oppus Inspection Pvt Ltd) and conducting inspections of public service vehicles. Regulation and Enforcement: Enforcing transport laws and regulations, checking for traffic violations, and conducting crackdowns on non-compliant vehicles. Fare Implementation: Implementing and monitoring transport fares and freights fixed by the government. Planning and Infrastructure: Planning for and delivering public transport activities, managing public bus/wagon stands, and sometimes developing new transport infrastructure. Public Safety and Education: Promoting road safety through awareness campaigns and ensuring safety arrangements are in place, including special facilities for persons with disabilities and senior citizens. Licensing of Allied Services: Issuing and renewing licenses for good forwarding agencies and vehicle body-building workshops.

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر ...
07/01/2026

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر نے چوکی غازی چک کے مقام پر ٹریفک چکینگ کی۔ جس میں گاڑیوں کی فٹنس، دھواں،روٹ پرمٹ اور ڈرایور لائسنس کی پڑتال کی گی۔اور کرائے نامے بھی چیک کیے گئے
دورانِ چیکنگ نامکمل کاغذات اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چلان اور جرمانے کیے گئے۔
*محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح*

07/01/2026

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ
آپ کے پُر سکون سفر کے لئے ہر پل کوشاں

ٹرانسپورٹ عملے کی جانب سے بدسلوکی ہو،
اضافی کرایہ کی وصولی یا ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی

کسی بھی قسم کی شکایت کے لئے
ہیلپ لائن 1071 پر رابطہ کریں

02/01/2026

انسدادِ سموگ کےلئے
محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ہر پل متحرک

دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن

بھاری جرمانے اور چالانز کا اجراء

سموگ فری پنجاب کے لئے عوام بھی ساتھ نبھائیں
آج ہی VICS سے وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوائیں

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر ...
16/12/2025

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر نے ٹال پلازہ چناب کے مقام پر ٹریفک چکینگ کی۔ جس میں گاڑیوں کی فٹنس، دھواں،روٹ پرمٹ اور ڈرایور لائسنس کی پڑتال کی گی۔اور کرائے نامے بھی چیک کیے گئے
دورانِ چیکنگ نامکمل کاغذات اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چلان اور جرمانے کیے گئے۔
*محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح*

ڈپٹی کمشنرگجرات کے حکم اور سیکرٹری آرٹی آٖے گجرات کی ہدایت پر موٹروہیکل ایگزامینر اور ٹرانسپورٹ سب انسپکٹر کا جنرل بس اس...
09/12/2025

ڈپٹی کمشنرگجرات کے حکم اور سیکرٹری آرٹی آٖے گجرات کی ہدایت پر موٹروہیکل ایگزامینر اور ٹرانسپورٹ سب انسپکٹر کا جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ پبلک ٹرانسپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
*محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح*

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، سید رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزام...
07/12/2025

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، سید رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر نے ٹال پلازہ جہلم بجانب نارتھ سائڈ کے مقام پر ٹریفک چکینگ کی۔ جس میں گاڑیوں کی فٹنس، دھواں،روٹ پرمٹ اور ڈرایور لائسنس کی پڑتال کی گی۔
دورانِ چیکنگ نامکمل کاغذات اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چلان اور جرمانے کیے گئے۔
*محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح*

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر ...
04/12/2025

گجرات: آر ٹی اے کی کارروائیاں:
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کے حکم پر، رضا حیدر، موٹر وہیکل ایگزامینر نے موٹروے پولیس و ٹریفک پولیس کے تعاون سے ٹال پلازہ چناب کے مقام پر ٹریفک چکینگ کی۔ جس میں گاڑیوں کی فٹنس، دھواں،روٹ پرمٹ اور ڈرایور لائسنس کی پڑتال کی گی۔
دورانِ چیکنگ نامکمل کاغذات اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چلان اور جرمانے کیے گئے۔
*محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح*

گجرات:  سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کی زِیر صدارت ٹرانسپوٹرز کا اجلاس جس میں ڈی ایس پی ٹریفک گجرات، ...
04/12/2025

گجرات: سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گجرات صدام حسین کی زِیر صدارت ٹرانسپوٹرز کا اجلاس جس میں
ڈی ایس پی ٹریفک گجرات، منیجر VICS سٹیشن اور گجرات کے ٹرانسپوٹرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں ٹرانسپوٹرز کے مسائل سنے گئے، اور انکو خل کرنے کے لیے ضروری احکامات جاری کیے گے۔
اجلاس میں ٹرانسپوٹرز کو ٹریفک وائلیشن کے حوالے سے بریف کیا گیا۔
اورٹریفک وائلیشن پر سخت کاروائی ہونے کا عندیہ دیا گیا۔

30/11/2025
گجرات: ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق صاحب نے ٹریفک منیجمنٹ کے حوالے سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انکاد کیا، جس میں ضلعی ...
30/11/2025

گجرات: ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق صاحب نے ٹریفک منیجمنٹ کے حوالے سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انکاد کیا، جس میں ضلعی ایڈمنسٹریشن، ٹریفک پولیس،پٹرولنگ پولیس،محکمہ ٹرانسپورٹ،اور پنجاب ہائی وے اتھارٹی کے افسران نے شیرکت کی۔
جس میں روڈ انجینرنگ سمیت مختلف ٹریفک مسائل کے حل کے حوالے سے احکامات جاری کیے گے۔

Address

Near Ajwa Resturant, Bhimbher Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Transport Authority, Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share