Pakistan Tehreek.e.insaaf Gujrat Official

Pakistan Tehreek.e.insaaf Gujrat Official Pakistan Tehreek-e-Insadf is an anti-status quo movement advocating for an egalitarian and modern model of Islamic democratic welfare state.

The Pakistan Tehreek-e-Insaf commonly known as PTI (Urdu: پاکستان تحريک انصاف; Pakistan Movement for Justice) is a centrist, nationalist and communitarian political party in Pakistan, which was founded by former Pakistani cricket captain and philanthropist Imran Khan. The party is an anti-status quo movement advocating for an egalitarian and modern model of Islamic democratic welfare state. It is

the fastest growing political party in Pakistan. The PTI claims to be the only non-family party of mainstream Pakistani politics. With over 10 million members in Pakistan and abroad it is claimed to be Pakistan's largest party by membership. According to 2013 elections results PTI is Pakistan's close third largest party, second largest in Punjab and Karachi while largest in Khyber Pakhtunkhwa. It received the second largest popular vote in the country, with a little over 7.5 million people voting for it on the election day. It also leads a coalition government in the northwestern province of Khyber Pakhtunkhwa.

26/02/2015

اسلام و علیکم !!
ڈسٹرکٹ آفس گجرات میں 8 مارچ پی ٹی آئی وومن کنونشن لاہور کے حوالہ سے کل ١١ بجے ورک شاپ کا انقعاد کیا جا رہا ہے ،جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد جنرل سیکرٹری پنجاب ، ثوبیہ کمال نائب صدر پنجاب ، سعدیہ سہیل جنرل سیکرٹری وومن ونگ خطاب کریں گی .
ڈسٹرکٹ گجرات کی تمام تحصیلوں اور یونین کونسلز کی تمام عہدیداران اور پارٹی ورکرز خواتین سے شمولیت کی استدا ہے ، پارٹی میں خواتین کے کردار کے حوالہ سے اہم امور پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی .
شکریہ !
چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن - پاکستان تحریک انصاف گجرات

21/01/2015

پی ٹی آئی گجرات کی طرف سے کل مورخہ 22 جنوری بروز جمعرات 11:00am ڈسٹرکٹ آفس گجرات میں میٹنگ کال کی گئی ہے ،میٹنگ کے بعد پیٹرول کی مصنوئی قلت اور بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف پریس کلب گجرات کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا جائےگا.
تمام عہدیداران اور مقامی رہنما میٹنگ میں شرکت کو یقینی بناییں اور اپنے تمام وورکرز کو پریس کلب گجرات کی سامنے اکٹھا ہونے کی ہدایات دیں تا کہ حکومتی ناقص پالیسیوں پر موثر احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکے
شکریہ !
چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن -پی ٹی آئی- گجرات

17/01/2015

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے کیلئے ہمیں سب سے پہلخود میں تبدیلی لانا ہو گی، ہماری پارٹی وی آئی پی کلچر کیخلاف ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو لکھے گئے خط میں کیا، انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ نہ تو انہیں پروٹوکول دیا جائے اور نہ ہی کوئی ایم پی اے یا وزیر ان کا استقبال کرنے کیلئے ایئرپورٹ تشریف لائے یہاں تک کہ وزیراعلیٰ بھی ان کا استقبال نہ کریں۔
انہوں نے کہا ہے کہ حال ہی میں جب میں نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا تو کچھ غیر ضروری لوگ میرے قافلے میں شامل ہوئے جس پر پروٹوکول بڑھنے کے سبب عوامی خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر وہ کسی سرکاری تقریب میں شرکت کے لیے پشاور پہنچیں تو صرف متعلقہ ایم پی اے یا وزیر تقریب میں موجود رہے۔
انہوں نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف نیا پاکستان بنایا چاہتی ہے اس کیلئے انہیں خود سے ہی ابتداء کرنا ہو گی، عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکمران اشرافیہ کی روایتی منافقت میں شامل نہیں ہوسکتی۔
چودھری وقار منیر لنگڑیال !
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن - پی ٹی آئی

16/01/2015

دھرنا ورکرز کنونشن ..........اسلام آباد

JAN 18 TIME : 01:00 SUNDAY
KHEWA MARQUE E11 ISLAMABAD
پی ٹی آئی کے تمام مقامی رہنماؤں ،عہدیداران و آرگنا اثرز کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے .کنونشن میں پارٹی چیئرمین خطاب فرمائیں گے.دھرنا میں پارٹی ورکرز کی شمولیت پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور احتجاج کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا
پابندی وقت کو ملحوظ خاطر رکھیں
بہت شکریہ !
چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی گجرات

11/01/2015

اسلام وعلیکم ..... صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی گجرات کی طرف سے کل مورخہ 15-01-13 کو سہ پہر 03:00 بجے ڈسٹرکٹ آفس میں عمومی میٹنگ کال کی گئی ہے .میٹنگ میں اہم امور زیر بحث ہوں گے . تمام مقامی رہنما اور عہدیداران وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں
شکریہ !
چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف گجرات

ضبط لازم ہے..مگر دکھ ہے قیامت کا فرازظالم اب کے بھی نہ رویا تو مر جائے گا...روح رو رہی ہے.....چیخ چیخ کے.
16/12/2014

ضبط لازم ہے..مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ رویا تو مر جائے گا...
روح رو رہی ہے.....چیخ چیخ کے.

08/12/2014

اسلام و علیکم ! پاکستان تحریک انصاف گجرات کے کارکنان کل سہ پہر ٣ بجے کچہری چوک سے لے کر پریس کلب تک اجتجاجی ریلی کا اہتمام کریں گے !
انشاءالله میرے ان شہید بھاییوں کی شہادت ضرور رنگ لاییگی. یہ شہادت میرے کراچی کے عوام کے لیے ہے یہ شہادت پنجاب , بلوچستان کے لاوارث عوام اور سندھ میں جاگیرداروں کے رحم و کرم پر مجبور عوام کے لیے ہے. یہ شہادت پاکستان کے لیے ہے.شکریہ
وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن. پی ٹی آئی گجرات

25/11/2014

اہم اعلان............... اظھار تعزیت
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر محترم احسن رشید صاحب قضا ا الہی سے وفات پا گئے ہیں . ''اناللہ وانا الیہ راجعون'' مرحوم ایک عظیم انسان ، سلجھے ہوئے سیاستدان ، اور پارٹی کا بیش قدر سرمایا تھے .الله تعلّ ان کی مغفرت فرماے اور ان کے درجات بلند کرے .آمین
پارٹی کا ہر کارکن سوگواران کے غم میں برابر شریک ہے .
ان کی نماز جنازہ کل بعد از نماز ظہر بروز بدھ مورخہ 14-11-26 کو ان کی رہایش گاہ پر ادا کی جائے گی .
ایڈریس : 97/16 نثار کالونی نزد پنجاب کلب لاہور
شکریہ ......!
چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن - پی ٹی آئی گجرات

14/10/2014

اسلام و علیکم !
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف گجرات کی طرف سے کل بروز بدھ مورخہ 2014-10-15 کو سہ پہر 04:00 بجے ایک اہم میٹنگ کال کی گئے ہے....میٹنگ میں 17 اکتوبر اسلام باد دھرنے کے حوالے سے اہم امور زیر بحث ہوں گے . ڈسٹرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز، ٹکٹ ہولڈرز و ٹکٹ اپپلکنٹس میٹنگ میں شرکت فرمائیں اور پابندی وقت کو ملحوظ خاطر رکھیں
شکریہ .
ایڈووکیٹ وقار منیر لنگڑیال
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف

11/10/2014

اسلام و علیکم .............توجوہ فرمائیں
پاکستان تحریک انصاف گجرات کی طرف سے سانحہ ملتان کےانصافیین شہدا کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے کل مورخہ 12 اکتوبر بروز اتوار 11:00 بجے دن , پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ہیڈ آفس گجرات میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے ،آپ سب سے استدا ہے کہ شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں .
ایڈووکیٹ وقار منیر لنگڑیال
ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف گجرات

Address

Pakistan Tehreek-e-Insaf Gujrat, House 101 Near Govt. Science College Gt Road Gujrat
Gujrat
50600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek.e.insaaf Gujrat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share