Municipal Corporation Gujrat

Municipal Corporation Gujrat Official page of Municipal Corporation Gujrat. Local Government and Community Development Department.

26/08/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر چیف آفیسر ظفر عباس ظفر صاحب کی زیر ...
26/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر چیف آفیسر ظفر عباس ظفر صاحب کی زیر نگرانی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جلوس کے شرکاء کے لیے سبیل کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

جلوس کے راستے میں شرکاء کو ٹھنڈے پانی کی فراہمی کے لیے سبیل قائم کی گئی ہے، تاکہ عاشقانِ رسول ﷺ کو بہترین سہولت فراہم کی جا سکے۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ  ضلع گجرات میں چراغاں اور سجاوٹعشقِ رسول ﷺ — ایمان کی پہچان 💚جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے م...
24/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ضلع گجرات میں چراغاں اور سجاوٹ

عشقِ رسول ﷺ — ایمان کی پہچان 💚

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں میونسپل کارپوریشن میں حوبصورت چراغاں اور سجاوٹ کی گئی ہے۔
#چراغاں

میونسپل کارپوریشن گجرات کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن گجرات سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پر منظم اور پر امن...
22/08/2026

میونسپل کارپوریشن گجرات کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن گجرات سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پر منظم اور پر امن جلوس نکالا گیا جو کہ سر کلر روڈ سے ہوتا ہوا ۔چوک پاکستان ۔خواجگان روڈ۔ چوک شاہ ولایت ۔کا بلی گیٹ۔فوارہ چوک ۔سے ہوتا ہوا واپس میونسپل کارپوریشن میں اختتام پذیر ہوا ۔ جلوس کی قیادت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات ملک ظفر عباس نے کی جس افسران و ملازمین سمیت کثیر تعداد میں علمااکرام اور تاجر برادری مقامی لوگوں جھنڈے لہراتے ہوئے شرکت کی- تاجروں اور شہریوں نے جلوس کا استقبال ہار اور مالا پہنا کرکیا اور شرکاء جلوس کی تواضع کیک، مٹھائی، بسکٹ، جوس، پانی سے کی گئی جلوس کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے.
Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
District Information Office Gujrat
Gujrat Police
Municipal Corporation Gujrat

پاک چین دوستی زندہ باد پاکستان ذندہ باد میونسپل کارپوریشن گجرات میں پاک چین دوستی کے 75 سال!  لازوال رشتے کا شاندار لمحا...
21/05/2026

پاک چین دوستی زندہ باد

پاکستان ذندہ باد

میونسپل کارپوریشن گجرات میں پاک چین دوستی کے 75 سال! لازوال رشتے کا شاندار لمحات

میونسپل کارپوریشن گجرات میں بھی آفسیران کے دفتر پر پاک چین دوستی کے جھنڈے لہرا دیے گئے.

ظفر عباس ظفر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تعینات،چارج سنبھال کے کام شروع کردیا ۔
24/11/2025

ظفر عباس ظفر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تعینات،چارج سنبھال کے کام شروع کردیا ۔

حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ کہ وہ غیر قانونی غیر ملکی مقیم شہریوں  یا ان کے کاروبار (ظاہری یا بے...
28/10/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ کہ وہ غیر قانونی غیر ملکی مقیم شہریوں یا ان کے کاروبار (ظاہری یا بے نامی) کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔

اس مقصد کے لیے پنجاب پولیس کے 15 ایمرجنسی نمبر پر ایک خصوصی سیل قائم کیا گیاہے، جہاں شہری اپنی معلومات شیئر کر سکیں گے۔معلومات فراہم کرنے والے افراد کا نام اور شناخت مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھی جائے گی۔

Address

Circular Road Near Timbal Chowk
Gujrat
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92539260462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Corporation Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share