Social Welfare & Bait Ul Maal Gujrat

Social Welfare & Bait Ul Maal Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Welfare & Bait Ul Maal Gujrat, Government Organization, Near Excise Office Main kachari, Gujrat.

The Department of Social Welfare, Women Development & Bait-ul-Maal, Punjab carries out these functions in three sub sectors of Social Welfare, Women Development and Bait-ul-Maal.

NBP Opportunities for Persons with Disabilities (PWDs)National Bank of Pakistan (NBP) takes another meaningful step towa...
10/09/2026

NBP Opportunities for Persons with Disabilities (PWDs)
National Bank of Pakistan (NBP) takes another meaningful step towards inclusion, diversity, and Corporate Social Responsibility (CSR) by opening employment opportunities for Persons with Disabilities.
Last Date to Apply: September 11, 2026
Opportunity Link: https://www.sidathyder.com.pk/jobs/
Application Form: https://forms.zohopublic.com/sidathydermorshedassociates/form/PWDNBPForm/formperma/9si72xPaqPP26JclcjktaXgZ8BtLc4_9U7bAZm_ve9k?utm_id=97758_v0_s00_e0_tv4_a1dennhbnhwxei&fbclid=IwY2xjawUONUhwZG9mAWV4dG4DYWVtAjEwAGJyaWQRMUtJOHl2amhLMnNWcGdrbGNzcnRjBmFwcF9pZBAyMjIwMzkxNzg4MjAwODkyAAEeUdRgYKWgoFClPbfk7JYHdTMzZbuQih5VsWqC2nPEBW66Fo32lSGEuBr-DWQ_aem_q9g0rnJIIdpwj42mC6BttQ
Please share this within your circles so that more and more people can learn about and benefit from this opportunity across 14 districts of Pakistan.

08/09/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں معذور طلبہ کےلیے مفت تعلیم کا اعلان کیا ہے۔* اس فیصلے کے تحت معذور طلبہ کی فیسوں میں مکمل رعایت دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، تاکہ معذوری یا مالی مشکلات کسی بھی طالبعلم کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔

وزیراعلیٰ کی ہدایات پر ڈی پی ائی کالجز کی جانب سے صوبے بھر کے کالج سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں معذور طلبہ سے داخلہ، ٹیوشن اور دیگر متعلقہ فیسیں وصول نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق معذور طلبہ کو اسکالرشپس میں بھی دیگر طلبہ کے برابر حصہ فراہم کیا جائے گا۔ کالج سربراہان کو اِن احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے سربراہان کے خلاف انتظامی کارروائی کی جائے گی۔

اس اقدام کو معذور افراد کو تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنے اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کی جانب ایک اہم اور خوش آئند قدم قرار دیا جا رہا ہے۔💯💯

🌸 اپنی تخلیقی صلاحیت ک ایک باقاعدہ ہنر میں تبدیل کریں! 🌸ضلع گجرات Sanatzar Training Institute (Women) کی جانب سے Textile...
02/09/2026

🌸 اپنی تخلیقی صلاحیت ک ایک باقاعدہ ہنر میں تبدیل کریں! 🌸

ضلع گجرات Sanatzar Training Institute (Women) کی جانب سے Textile Design کا 3 ماہ کا Certificate Course شروع کیا جا رہا ہے، جو اُن خواتین اور طالبات کے لیے بہترین موقع ہے جو Textile Designing، Digital Designing، Freelancing اور Online Earning کے شعبے میں اپنا مستقبل بنانا چاہتی ہیں۔

🎨 کورس میں سیکھیں:
▪️ Textile Design کی بنیادی مہارتیں
▪️ رنگوں اور ڈیزائن کا امتزاج
▪️ Creative & Pattern Design
▪️ Illustrator اور Photoshop for Textiles
▪️ Repeat & Seamless Patterns
▪️ Print-Ready Designs & Mockups
▪️ Portfolio Development
▪️ Freelancing اور Earning Skills

💻 100% Practical & Hands-on Training
📅 دورانیہ: 3 ماہ
📚 کلاسز: ہفتے میں 3 دن
🏅 Government Recognized Certificate
👩‍🎨 خواتین اور طالبات کے لیے بہترین موقع

✨ آج ہنر سیکھیں، کل اپنے مستقبل کو کامیاب بنائیں!

🔥 Limited Seats Available — آج ہی داخلہ لیں!

Sanatzar Training Institute — Learn • Create • Earn • Grow 🌷

**سروس ٹیکسٹائل انڈسٹریز گجرات میں معذور افراد کے 3 فیصد کوٹہ کے نفاذ کا جائزہ****ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (M&S) کی زیرِ قیادت...
02/09/2026

**سروس ٹیکسٹائل انڈسٹریز گجرات میں معذور افراد کے 3 فیصد کوٹہ کے نفاذ کا جائزہ**

**ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (M&S) کی زیرِ قیادت ٹیم نے سروس ٹیکسٹائل انڈسٹریز گجرات کا دورہ کیا** اور ادارے میں معذور افراد (PWDs) کے لیے مختص **3 فیصد کوٹہ** پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیم میں **ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات محمد وقاص** اور ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر شامل تھے۔

دورے کے دوران **ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (M&S)** نے ادارے کے H.R ریکارڈ اور معذور افراد سے متعلق دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لیا، جبکہ **ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد وقاص** نے ریکارڈ اور متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال اور تصدیق میں معاونت کی۔ ادارے کی انتظامیہ کو حکومتی پالیسی کے تحت معذور افراد کے لیے مختص **3 فیصد کوٹہ** پر عملدرآمد اور **Disability Certificates** کے حوالے سے ضروری آگاہی اور رہنمائی فراہم کی گئی۔

**ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (M&S) نے ہدایت کی** کہ معذور افراد کے لیے مختص کوٹہ پر حکومتی پالیسی کے مطابق مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، جبکہ صنعتی ادارے میں کام کرنے والے تمام ورکرز کے لیے صفائی ستھرائی، حفظانِ صحت اور بنیادی صحت کی سہولیات کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے۔

اس موقع پر **ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات محمد وقاص** نے کہا کہ معذور افراد کے کوٹہ، Disability Certificates، ورکرز کی فلاح و بہبود یا دیگر متعلقہ امور کے حوالے سے کسی بھی مسئلے یا رہنمائی کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کے دفتر اور متعلقہ سرکاری محکموں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

دورے کا مقصد حکومتی پالیسیوں پر مؤثر عملدرآمد، معذور افراد کے حقوق کا تحفظ اور صنعتی اداروں میں ورکرز کے لیے محفوظ، صحت مند اور بہتر ماحول کو یقینی بنانا تھا۔

02/09/2026
سماعت و گویائی سے محروم افراد کے وفد کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات کے دفتر آمدڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات جنا...
29/08/2026

سماعت و گویائی سے محروم افراد کے وفد کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات کے دفتر آمد

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات جناب محمد وقاص سے سماعت و گویائی سے محروم (Deaf & Dumb) افراد کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی ترجمانی محمد منیر اور فوکل پرسن سماعت محمد اختر نے کی۔ وفد کی جانب سے ملازمت کے مواقع، سفری سہولیات میں رکاوٹیں اور ہسپتال میں طبی سہولیات سے متعلق مسائل پیش کیے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد وقاص نے وفد کے مسائل کو توجہ سے سنا اور یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرتے ہوئے انہیں جلد از جلد حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

فلاحی اقدام — ڈسٹرکٹ جیل گجراتڈسٹرکٹ جیل گجرات میں اسیران کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے 15 پنکھے عطی...
22/08/2026

فلاحی اقدام — ڈسٹرکٹ جیل گجرات

ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں اسیران کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے 15 پنکھے عطیہ کیے گئے۔ یہ عطیہ رحمت فاؤنڈیشن کے صدر جناب ملک اظہار صاحب کی جانب سے پیش کیا گیا۔

اس فلاحی اقدام کو عملی جامہ پہنانے اور اسیران تک سہولت کی فراہمی میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ، گجرات کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب محمد وقاص اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر SERC، ڈسٹرکٹ جیل گجرات، جناب شاہذیب اعوان کی مؤثر رابطہ کاری، نگرانی اور انتظامی کاوشیں قابلِ تحسین رہیں۔

دونوں افسران کی کاوشوں اور رحمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے یہ پنکھے اسیران کے لیے فراہم کیے گئے، جو فلاحِ اسیران، خدمتِ خلق اور معاشرتی بحالی کے جذبے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ پنکھے جناب ڈپٹی سپرنٹڈنٹ مصطفیٰ صاحب کے حوالے کیے

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ — فلاح، بحالی اور خدمت کے لیے کوشاں۔

12/08/2026

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔

12/08/2026

HEC invites applications for Overseas Scholarship for MS/M.Phil and PhD

🔗 Apply online: eservices.hec.gov.pk

🔗 Details: hec.gov.pk/english/scholarshipsgrants/OSSPhase-III

Address

Near Excise Office Main Kachari
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92539260134

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare & Bait Ul Maal Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Welfare & Bait Ul Maal Gujrat:

Shortcuts

Share