Jamaat E Islami Gujrat Official

Jamaat E Islami Gujrat Official VOICE OF CHANGE in Gujrat I بدل دو نظام
https://join.jamaat.org/ Remember! EMAN, CHARACTER & COURAGE is our Moto ... Insha'Allah..!
(1)

People ask us, "What JI has achieved in 64 years?" ...

Our answer to all those people is, "We have achieved CREDIBILITY." Only the character remains ... power is not a permanent thing ...
People choose us or not ... we will keep on doing our work with honesty & with full dedication.

05/09/2026

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا پریس کانفرنس سے خطاب۔

ڈاکٹر طارق سلیمامیر جماعت اسلامی شمالی پنجابرانا محمد مشتاق کی زوجۂ مرحومہ، رانا شہباز ایڈووکیٹ اور رانا وقاص کی والدۂ...
05/09/2026

ڈاکٹر طارق سلیم
امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب

رانا محمد مشتاق کی زوجۂ مرحومہ، رانا شہباز ایڈووکیٹ اور رانا وقاص کی والدۂ مرحومہ، جبکہ رانا محمد عمر صدیق اور ڈاکٹر مدبر صدیق کی چچیٔ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے مرکزی جامع مسجد اسلام گڑھ، جلالپور جٹاں میں منعقدہ اجتماعی دعا میں شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر طارق سلیم نے خطاب بھی کیا اور مرحومہ کے لیے مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

04/09/2026
دھرنے بھی جاری رہیں گے، مذاکرات بھی ساتھ ساتھ چلیں گے 🤞🏼
03/09/2026

دھرنے بھی جاری رہیں گے، مذاکرات بھی ساتھ ساتھ چلیں گے 🤞🏼

دھرنے بھی جاری رہیں گے، مذاکرات بھی ساتھ ساتھ چلیں گے

کنجاہ | 3 ستمبرپٹرولیم لیوی کے خلاف کنجاہ بھی میدان میں!امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 3 ستمبر ...
03/09/2026

کنجاہ | 3 ستمبر
پٹرولیم لیوی کے خلاف کنجاہ بھی میدان میں!
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کے موقع پر کنجاہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔
تاجر برادری نے مہنگائی، ناجائز پٹرولیم لیوی اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
کنجاہ کی آواز — عوامی حقوق کے حق میں!

03/09/2026

حافظ کا ہے اعلان، ہڑتال تو ہوگی
شمالی پنجاب میں عوام نے ہڑتال کے ذریعے ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنا فیصلہ دے دیا۔

جماعت اسلامی کی کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال کے اثرات وفاقی حکومت کا وفد آج مذاکرات کے لیے منصورہ پہنچے گا.
03/09/2026

جماعت اسلامی کی کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال کے اثرات وفاقی حکومت کا وفد آج مذاکرات کے لیے منصورہ پہنچے گا.

جماعت اسلامی کی کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال کے اثرات وفاقی حکومت کا وفد آج مذاکرات کے لیے منصورہ پہنچے گا.
مزید جانیں پہلے کمنٹ میں

گجرات سٹی | 3 ستمبر ظالم پٹرولیم لیوی کے خلاف عوام کا بھرپور اتحاد!امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل ...
03/09/2026

گجرات سٹی | 3 ستمبر
ظالم پٹرولیم لیوی کے خلاف عوام کا بھرپور اتحاد!
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں گجرات سٹی بھی سراپا احتجاج ہے۔
شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری، تاجر اور عوام مہنگائی، ناجائز لیوی اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف متحد ہیں۔
گجرات سٹی کی آواز — عوام کے حقوق کا تحفظ!
3 ستمبر — ظلم و مہنگائی کے خلاف عوامی جدوجہد کا دن

Address

Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat E Islami Gujrat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat E Islami Gujrat Official:

Shortcuts

Share