Chaudhary Ali Warraich Majra

Chaudhary Ali Warraich Majra Chaudary Ali Warraich Majra
City Gujrat Punjab Pakistan

“خاموشی میری پہچان ہے،اور صبر میرا ہتھیار۔”
29/12/2025

“خاموشی میری پہچان ہے،
اور صبر میرا ہتھیار۔”

حاجی محمد خان ماجرا (مرحوم)وہ چلے گئے مگر اپنی دعائیں، محبت اور یادیں ہمارے دلوں میں چھوڑ گئے۔دادا جان، آپ آج بھی ہماری ...
28/12/2025

حاجی محمد خان ماجرا (مرحوم)

وہ چلے گئے مگر اپنی دعائیں، محبت اور یادیں ہمارے دلوں میں چھوڑ گئے۔
دادا جان، آپ آج بھی ہماری ہر دعا اور ہر سانس میں زندہ ہیں۔ 🤍

16/06/2025

کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دو، آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے مُردہ پودوں کو آپ پانی دے رہے تھے۔

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰
06/05/2025

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰

مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🖤🥀
01/11/2024

مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🖤🥀

23/08/2024

الصَّلاةُ خَيْرٌ مِن الْنَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے 🤍

اھل پاکستان کو الوداعی سلام....خدا حافظ😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔اللّٰہ پاک ابراہیم ریسی اور ان کے تمام...
20/05/2024

اھل پاکستان کو الوداعی سلام....خدا حافظ😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
اللّٰہ پاک ابراہیم ریسی اور ان کے تمام ساتھی شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
"ایک بہادر اور نڈر لیڈر سے مسلم اُمہ محروم ہو گئی

26/03/2024

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اورحقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے!🥺

11/03/2024

کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے کسی غریب گھرانے کو پورے مہینے کا راشن لے کر دے دیا جائے۔

Address

Shadman
Gujrat
50700

Telephone

+923035050200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Ali Warraich Majra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhary Ali Warraich Majra:

Share