Karianwala

Karianwala Karianwala is a small and old city in the north east of Gujrat a district of Punjab province in Pakistan. This town have own police station and Post Office.

Its Police Station was established in 1869 during the Britain rule. Town has own boys and girls College. Wapda sub division. medical dispensary. Karianwala is a well known town and is famous for shopping around this area. It is the main root of Kashmir to connect with Pakistan. there are famous Shrine of noble people around the Karianwala. such as Hazarat Naseeb Chalay Shareef, Peer Kikri. Famous Villages Near by Karianwala are, Malowal, Dhamthal, Hajiwala, Jhindar Sharif etc

ان دونوں معزز شخصیات سے آپ لوگ واقف ہوگے جن کے لیے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہوتا ہے ہمسایہ ہمسائے سے لڑ رہا ہوتا ہے خدا کے ...
24/02/2025

ان دونوں معزز شخصیات سے آپ لوگ واقف ہوگے جن کے لیے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہوتا ہے ہمسایہ ہمسائے سے لڑ رہا ہوتا ہے
خدا کے لیے کم سے کم ان کے لیے اپنے بھائیوں سے نہ لڑیں اپنی ہمسائے سے نہ لڑیں

13/10/2024

اگر پیر صاحب اور امام صاحب اپنے اپنے آستانے اور مساجد میں جمعہ کے خطبے کی بجائے آوپن سوال اور جواب کا اہتمام کریں تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ضرورت نہ پڑے

19/09/2024

کیا نون لیگ آنے والے الیکشن میں ق لیگ بننے جا رہی ہے

اتنے پیارے نوجوان کی سیاست کا اس کے بڑوں نے بیڑا غرق کر دیا
17/09/2024

اتنے پیارے نوجوان کی سیاست کا اس کے بڑوں نے بیڑا غرق کر دیا

17/09/2024

بھلا ہو چائنہ کا جس نے لائٹیں بنا دی ورنہ کردار کا عشق بننا بہت مشکل ہے

14/09/2024

ہا جی کڑیانوالہ دی سیاست دے کی حالات نے

13/09/2024

اس دفعہ کس کا جلوس بڑا ہوگا
چھالے والیاں دا
یا
جماعت اہلسنت دا

ایک بات تو کلیر ہے کے چوہدری وجاہت نے موسی الہی کو الیکشن میں اتار کے ان کا سیاسی مستقبل ختم کر دیا ہے
26/04/2024

ایک بات تو کلیر ہے کے چوہدری وجاہت نے موسی الہی کو الیکشن میں اتار کے ان کا سیاسی مستقبل ختم کر دیا ہے

25/04/2024

ہاں جی دوستوں کی حال اے

18/03/2024

ن لیگ کے ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں سن لو ن لیگ ایک پارٹی نہیں ایک سوچ ہے 💪🏽
اور یہ سوچ بہت ہی گھٹیا سوچ ہے😁

06/03/2024

چوہدری حسین الہی کوئی خوشی سے اس سسٹم کا حصہ نہیں بنے ان کے بھائی اور باپ پر ضمانت خارج ہونے کی تلوار لٹک رہی تھی

06/03/2024

یہ جو مریم نواز نے کہا ہے مجھے ایک ماہ میں پنجاب صاف ستھرا چاہئے وہ اصل میں کڑیانوالہ کی بات کر رہی تھیں

Address

Karianwala
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share