گوچھ ویلفئیر سوسائٹی

گوچھ ویلفئیر سوسائٹی گوچھ ویلفئیر سوسائٹی پیج پرگاوں میں فلاع وترقی کے منصو?

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے بہت ہی محترم بھائی چوہدری لیاقت امانت صاحب گوچھ کلاں حال مقیم سپین انہوں نے پہلے بھی لاکھوں روپ...
24/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے بہت ہی محترم بھائی چوہدری لیاقت امانت صاحب گوچھ کلاں حال مقیم سپین انہوں نے پہلے بھی لاکھوں روپے ہمیں ایمبولس فنڈ پیش فرمایا ہے اور اب پھر ایصال ثواب برائے والد اور اہل و عیال ہمیں فنڈ ایمبولنس پیش کیا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی والدہ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اور ان کے والد اور اہل و عیال کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اللہ تعالی سب بھائیوں میں اپس میں پیار اور محبت قائم و دائم رکھے اللہ تعالی ان کے رزق اور کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللہ تعالی ان کی اولادوں کو نیک بنائے اللہ تعالی سب کے نصیب اچھے کرے امین ثم امین

ماشاءاللہ جزاک اللہ ہمارے نہایت ہی محترم بھائی چوہدری قمر سجاد اکرم گوچھ کلاں پنجاب پولیس انہوں نے ایصال ثواب برائے والد...
24/05/2026

ماشاءاللہ جزاک اللہ ہمارے نہایت ہی محترم بھائی چوہدری قمر سجاد اکرم گوچھ کلاں پنجاب پولیس انہوں نے ایصال ثواب برائے والدین گوچھ ایمبولس فنڈ پیش فرمایا ہے اللہ تعالی قبول اور منظور فرمائے اللہ تعالی ان کے والدین کی قبر پر کروڑوں رحمت نازل فرمائے رزق اور کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللہ تعالی ان کے گھر پر اپنا خاص کرم اور فضل عطا کرے امین

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے نہایت محترم بھائی چوہدری علی لیاقت گوچھ کلاں حال مقیم سعودی عرب انہوں نے ایصال ثواب برائے دادا ...
24/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے نہایت محترم بھائی چوہدری علی لیاقت گوچھ کلاں حال مقیم سعودی عرب انہوں نے ایصال ثواب برائے دادا دادی ایمبولس فنڈ پیش فرمایا ہے اللہ تعالی قبول اور منظور فرمائے اور ان کے والدین کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اللہ تعالی رزق اور کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

ماشاءاللہ ہم اپنے پیارے بھائی اور گوچھ ویلفیئر سوسائٹی کے ممبر جن کا تعاون اور ساتھ ہمیشہ سے ہمارے ساتھ ہے چوہدری وقار ا...
13/05/2026

ماشاءاللہ ہم اپنے پیارے بھائی اور گوچھ ویلفیئر سوسائٹی کے ممبر جن کا تعاون اور ساتھ ہمیشہ سے ہمارے ساتھ ہے چوہدری وقار الیاس صاحب گوچھ کلاں انہوں نے اپنا نیا کاروبار زم گیسٹ ہاؤس بحریہ ٹاؤن اسلام اباد میں بنایا ہے ہم اس پیج کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان کے کاروبار اور رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور اللہ تعالی ان کو مزید ترقی عطا فرمائے ہم اپنے تمام گاؤں کے نوجوانوں کے مستقبل کے لیے بھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے اور سب کو بہترین روزگار مہیا کرے

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

ماشاءاللہ الحمدللہ گوچھ قبرستان کی صفائی اور ستھرائی کا عمل جاری ہے بارشیں زیادہ ہونے کی وجہ سے قبرستان میں کافی جڑی بوٹ...
13/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ گوچھ قبرستان کی صفائی اور ستھرائی کا عمل جاری ہے بارشیں زیادہ ہونے کی وجہ سے قبرستان میں کافی جڑی بوٹیاں ہو گئی تھی ان کو تلف کرنے کے لیے سپرے کا عمل جاری و ساری ہے ہم لمحہ بہ لمحہ قبرستان کی دیکھ بھال کے لیے مصروف رہتے ہیں کچھ دن پہلے دیوار کو محفوظ رکھنے کے لیے پائپ لائن مکمل کی گئی اب انشاءاللہ پورے قبرستان کی دیوار کے اوپر دو فٹ کا جالہ لگایا جائے گا جس کی لمبائی لگ بھگ 1100 فٹ ہے کچھ دن تک انشاءاللہ اس کا بھی کام جو ہے وہ شروع کر دیا جائے گا تاکہ قبرستان کو مکمل طور پر جانوروں سے محفوظ رکھا جا سکے اللہ تعالی ہم سب کو یہ توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے قبرستان کی دیکھ بھال کر سکے اور اسے مزید بہتر سے بہتر بنا سکیں تاکہ قبرستان میں انے جانے والے لوگوں کو کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ ھو ۔

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

ماشاءاللہ فلٹر کی تبدیلی کا  عمل جاری وساری الحمدللہ اللہ کے فضل اور کرم سے پانی جیسی نعمت سے مالا مال ہیں
09/05/2026

ماشاءاللہ فلٹر کی تبدیلی کا عمل جاری وساری الحمدللہ اللہ کے فضل اور کرم سے پانی جیسی نعمت سے مالا مال ہیں

ماہانہ اپڈیٹ ایمبولنس سروس گوچھ کلاں اپریل 2026
09/05/2026

ماہانہ اپڈیٹ ایمبولنس سروس گوچھ کلاں اپریل 2026

انا للہ وانا الیہ راجعون چاچا اللہ دتہ کمہار ان کی زوجہ محترمہ فیضان کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان ...
03/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون چاچا اللہ دتہ کمہار ان کی زوجہ محترمہ فیضان کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ بروز اتوار ٹھیک 3 بجے 03 مئی 2026 گوچھ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

ماشاءاللہ ھمارے نہایت محترم بابا جی چوہدری محمد غنی صاحب گوچھ کلاں انہوں نے ایصال ثواب برائے والدین اہل وعیال ایمبولینس ...
27/04/2026

ماشاءاللہ ھمارے نہایت محترم بابا جی چوہدری محمد غنی صاحب گوچھ کلاں انہوں نے ایصال ثواب برائے والدین اہل وعیال ایمبولینس فنڈ پیش کیا اللہ تعالٰی ان کا دیا ہوا مال اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے آمین ثم آمین

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے بہت ہی محترم بھائی چوہدری نشاد حسین اینڈ برادر حال مقیم انگلینڈ انہوں نے ایمبولس کے ساتھ اپنا ت...
22/04/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ ہمارے بہت ہی محترم بھائی چوہدری نشاد حسین اینڈ برادر حال مقیم انگلینڈ انہوں نے ایمبولس کے ساتھ اپنا تعاون پیش فرمایا ہے اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے اللہ تعالی ان کے لواحقین کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے ان کا تعاون ہمیشہ ہمارے ساتھ ویلفیئر کے کاموں میں رہتا ہے اللہ تعالی ان کے رزق اور کاروبار میں بھی مزید برکتیں عطا فرمائے اللہ تعالی پردیس میں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کے اہل خانہ اور گھر پر اپنا خاص کرم اور فضل عطا فرمائے آمین ثم آمین

منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

Address

Gujrat
50990

Telephone

+923046805699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوچھ ویلفئیر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to گوچھ ویلفئیر سوسائٹی:

Share

Category