سلسله چشیہ نظامیہ

سلسله چشیہ نظامیہ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو نماز قائم کرو اور شرک نہ کرو...!

‎ آپ ﷺ کی نسبت نے سنوارا ہے میرا انداز حیات‎گر میں آپ ﷺ کا نہ ہوتا تو سگِ دنیا ہوتا۔      🌹‎صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹
07/11/2024

‎ آپ ﷺ کی نسبت نے سنوارا ہے میرا انداز حیات
‎گر میں آپ ﷺ کا نہ ہوتا تو سگِ دنیا ہوتا۔
🌹‎صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹

جناب محترم حضرت علامہ مولانا پروفیسر بابر اقبال صاحب 💖آپ کی محبتوں کا شکریہ ❣️
06/11/2024

جناب محترم حضرت علامہ مولانا پروفیسر بابر اقبال صاحب 💖
آپ کی محبتوں کا شکریہ ❣️

اسی منصب کا طلبگار ہوں میں بھی آقاﷺ ❣️✨خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا💞
27/09/2024

اسی منصب کا طلبگار ہوں میں بھی آقاﷺ ❣️✨
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا💞

24/09/2024
الہٰی بحقِ بنی فاطمہکہ بَرقولِ ایماں کُنی خاتمہاگر دَعوتم رَد کُنی ور قبولمَنو دَست و دامانِ آلِ رسولﷺ
23/09/2024

الہٰی بحقِ بنی فاطمہ
کہ بَرقولِ ایماں کُنی خاتمہ
اگر دَعوتم رَد کُنی ور قبول
مَنو دَست و دامانِ آلِ رسولﷺ

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوممِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گےخاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضادم میں ...
22/09/2024

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوممِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گےخاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضادم میں ...
22/09/2024

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے

انشاء اللہ اسلام آباد 💞
21/09/2024

انشاء اللہ اسلام آباد 💞

استادم💖استاذ العلماء استاذ الحفاظ 💗
21/09/2024

استادم💖
استاذ العلماء استاذ الحفاظ 💗

باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھاۓ رکھنا🙏🏻میرے سرکار ﷺ میری بات بناۓ رکھنا🙏🏻
16/09/2024

باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھاۓ رکھنا🙏🏻
میرے سرکار ﷺ میری بات بناۓ رکھنا🙏🏻

سیالکوٹ انشاء اللہ 💕
11/09/2024

سیالکوٹ انشاء اللہ 💕

‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتااور یہی ہمارا ایمان ہے.
11/09/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے.

Address

Gujrat
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلسله چشیہ نظامیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category