Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN

Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN حلقہ پی پی 33 کے امیدوار سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری افتخار ڈھیروگھنہ

15/05/2025
!كل الأمة الإسلامية تهنئة بمناسبة رؤية هلال ذي الحجة
07/06/2024

!كل الأمة الإسلامية تهنئة بمناسبة رؤية هلال ذي الحجة

🌙 Jumma Mubarak to all! May your day be filled with blessings and peace. Remember to keep Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN i...
31/05/2024

🌙 Jumma Mubarak to all! May your day be filled with blessings and peace. Remember to keep Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN in your prayers.

آج کا دن ہمارے لیے بہت دکھ بھرا ہے، تربت سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں 27 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ یہ حادثہ ہمارے ٹ...
29/05/2024

آج کا دن ہمارے لیے بہت دکھ بھرا ہے، تربت سے کوئٹہ جانے والی بس کے
حادثے میں 27 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ یہ حادثہ ہمارے ٹرانسپورٹ سسٹم
کی بہتری کی اشد ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہم سب کو مل کر اس حوالے
سے اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ مستقبل میں ایسے المناک حادثات سے بچا جا سکے۔
مرحومین کے لیے دعائیں اور ان کے اہلخانہ کے لیے صبر کی دعا۔

🇵🇰 On this blessed day of Youm-e-Takbeer, let's come together to pray for the peace and prosperity of Pakistan. May Alla...
28/05/2024

🇵🇰 On this blessed day of Youm-e-Takbeer, let's come together to pray for the peace and prosperity of Pakistan. May Allah shower His blessings upon our nation for a brighter future. 🙏🏼🌟

پشاور کے علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، 3 زخمی! اس مقابلے میں جوان کپت...
26/05/2024

پشاور کے علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، 3 زخمی! اس مقابلے میں جوان کپتان حسين جہانگير (25 سال، راحيـم يار خان) اور نڈر حوالدار شفيق اللہ (36 سال، Karak) نے جانفشانی سے شہادت پائی۔ ان کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط کریں گی

🌟 JUMMA MUBARAK! 🌟 Let's make the most of this blessed day by seeking forgiveness, spreading love, and helping those in ...
23/05/2024

🌟 JUMMA MUBARAK! 🌟 Let's make the most of this blessed day by seeking forgiveness, spreading love, and helping those in need. Have a blessed Friday, everyone!

الحمدللہ آٹے کی قیمت  مزید کم
23/05/2024

الحمدللہ آٹے کی قیمت مزید کم

Justice For afia
23/05/2024

Justice For afia

فخر پاکستان✨مشہور کوہ پیما سرباز خان کا تعلق ضلع ہنزہ کے گاؤں علی آباد سے ہے، انہوں نے دنیا بھر میں موجود سطح سمندر سے آ...
21/05/2024

فخر پاکستان✨
مشہور کوہ پیما سرباز خان کا تعلق ضلع ہنزہ کے گاؤں علی آباد سے ہے، انہوں نے دنیا بھر میں موجود سطح سمندر سے آٹھ ہزار (8000) میٹر بلند کل گیارہ(11) چوٹیوں کو بخیر سپلیمنٹری آکسیجن کے سر کر لیے۔
یوں سرباز خان نے پاکستان کے پہلے کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
انکی اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Gujrat
50200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Iftikhar Ahmed PP-33 PMLN:

Share