Apna Pind "Dhillu Gharbi" Official

Apna Pind "Dhillu Gharbi" Official پاکستان پنجاب لاہور گجرات کنجاہ براستہ کنجاہڑی اور پھر چک ڈھلو غربی

13/08/2024

I'm impressed with the level of service and expertise. Thank you so much

اکثر بھائی سجاد حسین کو جانتے ہیں۔ان کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا جس میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ٹانگ مڑ ...
17/04/2024

اکثر بھائی سجاد حسین کو جانتے ہیں۔ان کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا جس میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ٹانگ مڑ کر ٹیری ہو گئی۔اب وہ شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔مدنی ہاسپٹل گجرات میں تقریباً 75000ہزار روپے مانگ رہے ہیں۔آج ہم نے ان کو کنجاہ سرکاری ہسپتال میں آپریشن کے لیے داخل کروانے کی کوشش کی لیکن انہوں نےگجرات ریفر کر دیا۔ بدھ کو انہیں داخل کروانا ہے۔ بھائی ان کے ساتھ تعاون ضرور کریں۔کمنٹ میں تصویر دیکھیں ۔موبائل نمبر 03476810457 سجاد حسین۔

اگر کوئی بھائی ایزی پیسہ میں پیسے بھیجنا چاہتا ہے۔03473171678 اس نمبر پر بھیج دے۔ انشاء اللہ آ پ کی امانت ان تک پہنچ جائے گی۔

15/02/2024
اناالله وانا اليه لا راجعوننمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 11:00 بجے ڈھلوغربی میں ادا کیا جائے گا۔
21/09/2023

اناالله وانا اليه لا راجعون
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 11:00 بجے ڈھلوغربی میں ادا کیا جائے گا۔

Like & Subscribe
03/07/2023

Like & Subscribe

In this video we explain you about "Uncover Google's Hidden Gems with These 3 Secret Searches! 🤫✨"Dive into the depths of Google's hidden features and disco...

اطلاع برائے فوتگی۔   (اسسٹنٹ CEO آفس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات) آف    رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔ مرحوم کی نماز جناز...
06/03/2023

اطلاع برائے فوتگی۔
(اسسٹنٹ CEO آفس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات) آف رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب ڈھلو غربی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Desi totka
31/07/2022

Desi totka

Address

Chak Dhillu Gharbi Gujrat Punjab
Gujrat
50640

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind "Dhillu Gharbi" Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Pind "Dhillu Gharbi" Official:

Share