06/04/2026
📢 داخلے جاری ہیں – 2026
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہریہ والا
تمام والدین اور طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہریہ والا میں نئے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
📚 داخلے جاری ہیں جماعتوں میں:
• نرسری
• جماعت اول
• جماعت دوم
• جماعت سوم
• جماعت چہارم
• جماعت پنجم
• جماعت ششم
• جماعت ہفتم
• جماعت ہشتم
• جماعت نہم
✨ سہولیات:
• تجربہ کار اساتذہ
• سائنس لیب
• کمپیوٹر لیب
• صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
• ہم نصابی سرگرمیاں
بیٹی کو پڑھائیں، قوم کو بنائیں