DSP City Gujrat

DSP City Gujrat Like & Share "DSP CITY GUJRAT" Official Police page.

09/05/2025
گجرات پولیس تھانہ سول لائنز کی کاروائی
04/11/2024

گجرات پولیس تھانہ سول لائنز کی کاروائی

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ڈائریکٹوریٹ برائے ای ویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین کا ...
27/08/2024

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ڈائریکٹوریٹ برائے ای ویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین کا دورہ گجرات۔
ڈی پی او کمپلیکس میں ڈی پی او مستنصر عطاء باجوہ نے ضلع میں لاء اینڈ آرڈر کی مجموعی صورتحال اور کرائم کنڑول کے حوالے کے سے جاری آپریشنز کے متعلق بریف کیا۔
چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او گجرات کی اچھی کارکردگی کو سراہا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ڈائریکٹوریٹ برائے ای ویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گجرات کا اہم دورہ کیا۔ڈی پی او کمپلیکس پہنچنے پر ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، جبکہ پولیس کے چاک و چوبند جوانوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔بعد ازاں بریگیڈیئر(ر) بابر علاؤالدین نے پولیس افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔جس میں تمام ڈی ایس پیز اور انچارج برانچز نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈی پی او گجرات مستنصر عطا ء باجوہ نے ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحا ل اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق بریف کیا۔چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جدید پولیس سٹیشن اور شہریوں کو بہترین پولیسنگ کی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔ منشیات اور غیر قانونی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے سخت کریک ڈاؤن کرنے کی ہدائیت کی گئی۔ بریگیڈیئر(ر) بابر علاؤالدین نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل کو مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے اور عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جائے، تاکہ شہریوں کو اپنائیت اور تحفظ کا احساس دلایا جا سکے۔ انہوں نے اشتہاری مجرموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید مؤثر بنانے کی بھی ہدایات دیں۔ڈکیت گینگز اور عادی مجرموں کے خلاف لوکل کمیونٹی کو ساتھ ملا کر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے اس موقع پر ڈی پی او گجرات مستنصر عطا ء باجوہ کی اچھی کارکردگی کو سراہا۔

ترجمان گجرات پولیس

گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ کی کاروائی
23/07/2024

گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ کی کاروائی

گجرات پولیس تھانہ اے ڈویژن کی کاروائی
23/07/2024

گجرات پولیس تھانہ اے ڈویژن کی کاروائی

گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ نے چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا4لاکھ روپے کا ما ل مسروقہ برآمد تفصیلا...
13/07/2024

گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ نے چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
4لاکھ روپے کا ما ل مسروقہ برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔جس میں ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ عبدالحئی اوراے ایس آئی فیاض احمد نے پولیس ٹیم نے خصوصی آپریشن کرکے چوری کی وارداتیں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔منور ولد محمد رفیق 2۔ اصغر ولد رفیق 3۔محسن ولد گلزار سکنائے ناصر کالونی شامل ہیں جن سے دوران تفتیش مال مسروقہ 4لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئی۔تھانہ لاری اڈہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوتے شراب سپلائر ساجد شریف سکنہ ہنجرہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملزم سے دس لیٹر شراب برآمد ہوئی جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان گجرات پولیس

تھانہ لاری اڈہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
13/07/2024

تھانہ لاری اڈہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Address

Gujrat

Telephone

0539260048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP City Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category