Jamaat e Islami PP 62 khiali Gujranwala

Jamaat e Islami PP 62 khiali  Gujranwala 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐏𝐀𝐆𝐄 ✅
(1)

10/09/2026

پٹرولیم لیوی نہ منظور ۔
کھیالی روڈ لوگوں کو 11 ستمبرجلسہ عام کے حوالے سے دعوت ۔

10/09/2026
10/09/2026

پٹرولیم لیوی نہ منظور ۔
شاہ پور بازار لوگوں کو 11 ستمبرجلسہ عام کے حوالے سے دعوت ۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے  آج رات آٹھ بجے جیو نیوز پرحامد میر اور ہم نیوز پر  عاصمہ شیرازی کے ساتھ ...
08/09/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے آج رات آٹھ بجے
جیو نیوز پرحامد میر اور ہم نیوز پر عاصمہ شیرازی کے ساتھ خصوصی انٹرویوز
دیکھنا نہ بھولیے۔

07/09/2026

اجلاس برائے تنظیم زون ویوسی ناظمین
سلسلہ جلسہ عام گوجرانوالہ مورخہ 11 ستمبر جمعۃ المبارک
جماعت اسلامی پی پی 62

یہ ہیں حافظ نعیم جب پوری میڈیا چینلز ملک ریاض کا نام لینے سے ڈرتی تھی- جب جرنیلوں سمیت، عمران خان، نواز شریف اور زرداری ...
05/09/2026

یہ ہیں حافظ نعیم جب پوری میڈیا چینلز ملک ریاض کا نام لینے سے ڈرتی تھی- جب جرنیلوں سمیت، عمران خان، نواز شریف اور زرداری ملک ریاض کے نجی طیارے میں مزے سے ہچکولے کھاتے تھے- جب ملک ریاض سے نجی تعمیرات اور زمینوں کی فرمائشیں کی جاتی تھیں-

حافظ نعیم نے ملک ریاض کو ادارہ نورحق کراچی جماعت اسلامی کے دفتر میں سامنے بٹھا کر اس سے غریب و بے مددگار لوگوں کے 100 ارب روپے نکلوائے-

جیو حافظ صاحب تسی گریٹ ہو

اس لئے تو ہم کہتے ہیں ایک حافظ باقی سب خدا حافظ

Hafiz Naeem ur Rehman ♥️

Address

Daftar Jamat-e-Islami Zone PP 62 Near Khiali Adda Opposite Gourmet Bakery Gujranwala
Gujranwali
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami PP 62 khiali Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share