Pmln Ghakkhar city

Pmln Ghakkhar city پاکستان مسلم لیگ گکهڑ سٹی گوجرانواله

04/12/2025
04/12/2025

Under CM Punjab Maryam Nawaz Sharif's Transport Vision 2030, Gujranwala’s biggest transport transformation begins!
𝑴𝒂𝒔𝒔 𝑻𝒓𝒂𝒏𝒔𝒊𝒕 𝑺𝒚𝒔𝒕𝒆𝒎 𝒈𝒓𝒐𝒖𝒏𝒅𝒃𝒓𝒆𝒂𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒐𝒎𝒐𝒓𝒓𝒐𝒘!

04/12/2025

5 دسمبر گوجرانوالہ کے لیے ایک تاریخی دن!

وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف رکھیں گے میس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد

31 کلومیٹر کا سفر، شہر کے وسط سے گزرتا ہوا روٹ ایمن آباد سے گکھڑ تک

04/12/2025

نواز شریف نے گوجرانولہ کے لیے ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

♥️

.گوجرانوالہ، ہو جاؤ تیار،شہر میں جدید ٹرانسپورٹ کا رقم ہونے کو ہے ایک نیا باب!ایسا منصوبہ جو نہ صرف سفری سہولیات کو بہتر...
03/12/2025

.گوجرانوالہ، ہو جاؤ تیار،
شہر میں جدید ٹرانسپورٹ کا رقم ہونے کو ہے ایک نیا باب!

ایسا منصوبہ جو نہ صرف سفری سہولیات کو بہتر بنائے گا بلکہ لاکھوں شہریوں کی روزمرہ زندگی میں آسانی، سہولت، اور رفتار لے کر آئے گا۔

جدت، سہولت اور ترقی کا ایک نیا سفر…
𝘾𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙤𝙤𝙣

27/10/2024
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قیادت میں سپریم کورٹ نے کئی اہم فیصلے کئے۔ ان کی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ٰ
25/10/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قیادت میں سپریم کورٹ نے کئی اہم فیصلے کئے۔ ان کی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ٰ

قاضی فائز عیسیٰ نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے اصولوں کی پاسداری کی۔ ان کی سوچ اور فیصلے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائی...
25/10/2024

قاضی فائز عیسیٰ نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے اصولوں کی پاسداری کی۔ ان کی سوچ اور فیصلے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے۔
ٰ

آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی خدمات کا اختتام ہو چکا ہے مگر ان کی انتھک محنت اور انصاف کے لئے عزم ہمیشہ یاد رکھا جائے گ...
25/10/2024

آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی خدمات کا اختتام ہو چکا ہے مگر ان کی انتھک محنت اور انصاف کے لئے عزم ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ٰ

آج ہم قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی کوششوں نے ہمیں ایک مضبوط عدالتی نظام دیا۔ خدا ان کے مستقبل کو رو...
25/10/2024

آج ہم قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی کوششوں نے ہمیں ایک مضبوط عدالتی نظام دیا۔ خدا ان کے مستقبل کو روشن کرے!
ٰ

پاکستان کے عوام ہمیشہ قاضی فائز عیسیٰ کی جرات اور اصول پسندی کو یاد رکھیں گے۔ ان کا عہد بہادری کی مثال ہے۔ ٰ
25/10/2024

پاکستان کے عوام ہمیشہ قاضی فائز عیسیٰ کی جرات اور اصول پسندی کو یاد رکھیں گے۔ ان کا عہد بہادری کی مثال ہے۔
ٰ

Address

Gujranwala

Telephone

0334-4423939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln Ghakkhar city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pmln Ghakkhar city:

Share