Gujranwala Point

Gujranwala Point گوجرانولہ کی ہر خبر سب سے پہلے

12/09/2026

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا محمود بشیر ورک کے جنازہ میں شرکت اور اظہار تعزیت و میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے
Attaullah Tarar

ون یونٹی کے لیڈر اخلاق بٹ کا بڑا بیان !
12/09/2026

ون یونٹی کے لیڈر اخلاق بٹ کا بڑا بیان !

اشرف وڑائچ  اور وقار جندرال صاحب  کا اپنے دوستوں کے ساتھ ڈی سی کالونی الیکشن میں بھرپور حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں...
12/09/2026

اشرف وڑائچ اور وقار جندرال صاحب کا اپنے دوستوں کے ساتھ ڈی سی کالونی الیکشن میں بھرپور حمایت کرنے پر
شکریہ ادا کرتا ہوں۔
امیدوار صدر ڈی سی کالونی محمد شعیب بٹ
Shoaib Butt

گوجرانوالہ کے دو چیمبر راہنماؤں میں بالاخر جھپی لگ گئی
12/09/2026

گوجرانوالہ کے دو چیمبر راہنماؤں میں بالاخر جھپی لگ گئی

😂☀️ ابھی تو گرمی جان چھوڑنے کا نام نہیں لے رہی… اور محکمہ موسمیات نے رضائیاں کڈھنے کا مشورہ دے دیا! 🤣14 سے 17 ستمبر تک گ...
12/09/2026

😂☀️ ابھی تو گرمی جان چھوڑنے کا نام نہیں لے رہی… اور محکمہ موسمیات نے رضائیاں کڈھنے کا مشورہ دے دیا! 🤣

14 سے 17 ستمبر تک گوجرانوالہ اور لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی 🌧️💨

گرمی میں پسینے چھوٹ رہے ہیں، رضائی ابھی الماری میں سو رہی ہے…
موسم کہہ رہا ہے: بس 14 ستمبر تک انتظار کرو! 😂😂

گوجرانولہ کی تاجر برادری کا ون یونٹی وژن گروپ پے مکمل اعتماد کا اظہار
08/09/2026

گوجرانولہ کی تاجر برادری کا ون یونٹی وژن گروپ پے مکمل اعتماد کا اظہار

!حکومت نے عوام پے پھر سے پیٹرول بم گرا دیا
07/09/2026

!حکومت نے عوام پے پھر سے پیٹرول بم گرا دیا

ریستورینٹس، ہوٹلز، بار بی کیو پوائنٹس اور میرج ہال مالکان کے لیے لازمی ہدایتماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور تحفظِ صحت کے پ...
07/09/2026

ریستورینٹس، ہوٹلز، بار بی کیو پوائنٹس اور میرج ہال مالکان کے لیے لازمی ہدایت
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور تحفظِ صحت کے پیشِ نظر محکمہ ماحولیات (EPA) کی جانب سے سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
**سکشن ہُڈ (Suction Hood) لگانا لازمی ہے!**
محکمہ ماحولیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران میو کی جانب سے تمام متعلقہ کاروباری افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے ابھی تک اپنے کچن یا فیکٹری میں سکشن ہُڈ نہیں لگوائے، وہ فوراً لگوا لیں تا کہ کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی یا سگنیچر ایکشن سے بچا جا سکے۔
حفاظت ہی محفُوظ کاروبار کی ضامن ہے!

07/09/2026
بزنس گروپ کو بڑا جھٹکا 🧐!
06/09/2026

بزنس گروپ کو بڑا جھٹکا 🧐!

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujranwala Point:

Shortcuts

Share