Usama Tariq khokhar Pakistan people's party city Gujranwala pp63

Directions Contact the organization

Usama Tariq khokhar Pakistan people's party city Gujranwala pp63 اسامہ طارق کھوکھر پی پی 63
صدر سپورٹ ونگ سٹی گوجرانوالہ
پاکستان پیپلز پارٹی
چیئرمین تنظیمی مغل یوتھ ونگ ال پاکستان

Mob:03008768888
E-mail:[email protected]
Chairman:Usama Tariq Younas

31/08/2026

Son lo jee

26/08/2026
20/08/2026

ہمیں فخر ہے کہ ہم حاجی یونس کھوکھر کے خون میں سے ہیں۔ حاجی کھوکھر صرف ایک شخص کا نام نہیں تھا، بلکہ ایک ایسی شخصیت کا نام تھا جو آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور ان شاء اللہ قیامت تک زندہ رہے گی۔

اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

حاجی کھوکھر — ایک نام، ایک شخصیت، ایک تاریخ۔

نوجوانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیتآج صدر اسپورٹس ونگ سٹی گوجرانوالہ اسامہ طارق کھوکھر نے ڈاکٹر عمران رحمانی، انفارمیشن س...
20/08/2026

نوجوانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

آج صدر اسپورٹس ونگ سٹی گوجرانوالہ اسامہ طارق کھوکھر نے ڈاکٹر عمران رحمانی، انفارمیشن سیکریٹری سٹی گوجرانوالہ، کی دعوت پر سٹی ہاؤسنگ کے سٹی نوش ریسٹورنٹ میں شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر عمران رحمانی نے نوجوان نسل کو پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کروائی۔

نوجوانوں کی پیپلز پارٹی میں بڑھتی ہوئی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نوجوان پاکستان کے روشن، جمہوری اور ترقی پسند مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

اسامہ طارق کھوکھر
صدر اسپورٹس ونگ، سٹی گوجرانوالہ
PP-63 — پاکستان پیپلز پارٹی

بہت ہی پیارے دوست سعید ملک صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرم...
14/08/2026

بہت ہی پیارے دوست سعید ملک صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

اسامہ طارق کھوکھر

صدر اسپورٹس ونگ سٹی گوجرانوالہ
PP-63، پاکستان پیپلز پارٹی

UK Marquee گوجرانوالہ میں 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی کی اس پروقار ت...
14/08/2026

UK Marquee گوجرانوالہ میں 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

جشنِ آزادی کی اس پروقار تقریب میں معزز شخصیات اور دوست احباب کے ہمراہ شرکت کا موقع ملا۔ وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

اسامہ طارق کھوکھر
صدر اسپورٹس ونگ سٹی گوجرانوالہ
PP-63، پاکستان پیپلز پارٹی

Address

Decent Plaza
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Tariq khokhar Pakistan people's party city Gujranwala pp63 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Usama Tariq khokhar Pakistan people's party city Gujranwala pp63:

Shortcuts

Share