وجوب تقلید

وجوب تقلید فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون

12/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط 3 کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

الکہف انسٹیٹیوٹ، گوجرانوالہ – حفاظ عربک کورس کے ساتھ آپ کے بچے کا روشن مستقبل!عربی وانگلش زبان پر عبور، اور عملی زندگی ک...
06/04/2025

الکہف انسٹیٹیوٹ، گوجرانوالہ – حفاظ عربک کورس کے ساتھ آپ کے بچے کا روشن مستقبل!

عربی وانگلش زبان پر عبور، اور عملی زندگی کی مکمل تیاری — سب کچھ ایک جگہ!

الحمدللہ! الکہف انسٹیٹیوٹ گوجرانوالہ کا "حفاظ عربک کورس" ایک منفرد تعلیمی پروگرام ہے، جس کا مقصد صرف روایتی درس نظامی نہیں بلکہ طلبہ کو قرآن کی زبان یعنی عربی میں مہارت دلانا، اسلامی وعصری علوم کو سمجھنے کے قابل بنانا، اور ایک باعمل، باکردار قائد تیار کرنا ہے۔

یہاں طلبہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تربیت دی جاتی ہے، قیادت کے اوصاف سکھائے جاتے ہیں، اور دینی و دنیاوی دونوں میدانوں میں آگے بڑھنے کا ہنر سکھایا جاتا ہے۔

حفاظ عربی کورس کی نمایاں خصوصیات:

✅ حفظِ قرآن کی دہرائی کے ساتھ قرآنی عربی کی تعلیم
✅ عربی فہم، گفتگو اور مطالعہ کی مہارت
✅ دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
✅ انگلش لینگویج اور سافٹ اسکلز کی تربیت
✅ سنت کے مطابق شخصیت سازی اور قیادت کی تیاری
✅ ذکر و فکر سے معمور روحانی ماحول
✅ عملی زندگی اور روزگار کی تیاری

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ..... قرآن کا حافظ ہو، عربی زبان کا ماہر ہو، اور عملی زندگی میں ایک کامیاب مسلمان بنے؟

تو آئیے!
الکہف انسٹیٹیوٹ کا انتخاب کیجیے —

جہاں آپ کا بچہ بنے گا قرآن کا حافظ، دین کا عالم اور معاشرے کا باکردار رہنما!

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں!

📞 0322-6440448
📍 الکہف انسٹیٹیوٹ، گوجرانوالہ

Address

Z Block Street # 13
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وجوب تقلید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category