Ladhewalawarraich

Ladhewalawarraich All about either resident or directly and indirectly linked. Ladhewalawarraich page is one of the most popular page of our area.
(1)

We cover all the social and political issues of our area.

InshAllah General secretary Adv Sardar Khan Virk
13/06/2026

InshAllah General secretary Adv Sardar Khan Virk

13/06/2026
محمد جاوید منشاء اور معظم آفتاب  ❤️❤️
13/06/2026

محمد جاوید منشاء اور معظم آفتاب ❤️❤️

بابو عرفان یونس کھوکھر صاحب  سابق نائب ناظم گرمی کا موسم انجوائے کرتے ھوئے 💕
13/06/2026

بابو عرفان یونس کھوکھر صاحب سابق نائب ناظم گرمی کا موسم انجوائے کرتے ھوئے 💕

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی چوھدری احسان اللہ مان  صاحب  -   عزیز ترین چھوٹے بھائی میاں جان محمد صاحب اور ہردپور کی نامور  ...
13/06/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی چوھدری احسان اللہ مان صاحب - عزیز ترین چھوٹے بھائی میاں جان محمد صاحب اور ہردپور کی نامور اور خوش اخلاق شخصیت پیارے بھائی چوھدری فیضان خالد وڑائچ اللہ رب العزت سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور مزید عزت سے نوازے آمین
منجانب - عثمان رضا ایڈووکیٹ ❤️❤️❤️

رانا ثاقب ممتاز خاں صاحب کے ڈیرہ پر  سعید احمد شاد صاحب ایڈووکیٹ سابق چیئرمین بلدیہ لدھے والہ وڑائچ اور محمد ذکریا صاحب ...
13/06/2026

رانا ثاقب ممتاز خاں صاحب کے ڈیرہ پر سعید احمد شاد صاحب ایڈووکیٹ سابق چیئرمین بلدیہ لدھے والہ وڑائچ اور محمد ذکریا صاحب عمان ممتاز خاں صاحب کو حج کی مبارک باد دینے کے خوب صورت موقع پر

رانا عمیر ولد رانا اعجاز خاں شام 6 بجے گھر سے سامان وغیرہ لینے نکلا تھا جو ابھی تک گھر واپس نہیں آیا جس دوست نے دیکھا ہو...
13/06/2026

رانا عمیر ولد رانا اعجاز خاں شام 6 بجے گھر سے سامان وغیرہ لینے نکلا تھا جو ابھی تک گھر واپس نہیں آیا جس دوست نے دیکھا ہوں رابطہ کریں اس کی عمر تقریبا 20 سال ہے شکریہ
ایڈریس گلہ ڈیرہ رانا بلاول خاں والہ نزد شہباز شریف ڈگری کالج لدھیوالہ وڑائچ 03016431383

رانا ثاقب ممتاز خاں صاحب کے ڈیرہ پر  حاجی زبیر احمد صاحب چوھدری زبیر  عارف وڑائچ اور  اویس وڑائچ  حاجی عمان ممتاز خاں صا...
13/06/2026

رانا ثاقب ممتاز خاں صاحب کے ڈیرہ پر حاجی زبیر احمد صاحب چوھدری زبیر عارف وڑائچ اور اویس وڑائچ حاجی عمان ممتاز خاں صاحب کو حج کی مبارک باد دینے کے خوب صورت موقع پر

ایم پی اے ،چئیرمین واسا عمر فاروق ڈار سے جنید اشرف چہل اور چوہدری فرخ جاوید چہل کی خصوصی ملاقاتگوجرانوالہ: رکن صوبائی اس...
13/06/2026

ایم پی اے ،چئیرمین واسا عمر فاروق ڈار سے جنید اشرف چہل اور چوہدری فرخ جاوید چہل کی خصوصی ملاقات

گوجرانوالہ: رکن صوبائی اسمبلی، چئیرمین واسا عمر فاروق ڈار سے جنید اشرف چہل اور چوہدری فرخ جاوید چہل نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی ترقی، عوامی مسائل، بلدیاتی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر علاقے کی فلاح و بہبود، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ شرکاء نے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور علاقے کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مختلف امور پر مثبت پیش رفت کے حوالے سے اتفاق رائے پایا گیا۔

Address

Ladhewala Warriach
Gujranwala
52320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladhewalawarraich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ladhewalawarraich:

Share

Category