Awami Awaz movement Pakistanعوامی آواز موومنٹ

Awami Awaz movement Pakistanعوامی  آواز موومنٹ پاکستانی عوام کو عزت دو۔

10/09/2023
14/08/2023
جشن آزادی مبارک
14/08/2023

جشن آزادی مبارک

عوامی آواز موومنٹ پاکستان کا مرکزی اجلاس زیرصدارت چئیرمین میاں گلزار احمد صاحب منعقد ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مساج...
23/10/2022

عوامی آواز موومنٹ پاکستان کا مرکزی اجلاس زیرصدارت چئیرمین میاں گلزار احمد صاحب منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مساجد اور مدارس کے بجلی کے بلوں میں ٹیکس ختم کروانے کے لئے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی۔ اس کے علاوہ پرائیویٹ سکولز میں سٹیشنری صرف سکولز سے ہی خریدنے کی پابندی کے خلاف بھی رٹ دائر کی جائے گی۔

موجودہ اور آنے والی نسلوں کی مشکلات حل کرنے کے لئے آئیں! ہمارا ساتھ دیں۔www.awamiawazmovement.com
19/10/2022

موجودہ اور آنے والی نسلوں کی مشکلات حل کرنے کے لئے آئیں! ہمارا ساتھ دیں۔
www.awamiawazmovement.com

عوامی مسائل کے حل کے لیے،قانون سازی کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔لائک اور شیئر کریں۔www.awamiawazmovement.com
18/10/2022

عوامی مسائل کے حل کے لیے،قانون سازی کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔لائک اور شیئر کریں۔
www.awamiawazmovement.com

عوامی مسائل کے حل کے لیے،قانون سازی کے لیے ہماری تحریک کا ساتھ دیں۔لائک اور شیئر کریں۔www.awamiawazmovement.com
18/10/2022

عوامی مسائل کے حل کے لیے،قانون سازی کے لیے ہماری تحریک کا ساتھ دیں۔لائک اور شیئر کریں۔
www.awamiawazmovement.com

Happy independence day
13/08/2022

Happy independence day

Happy independence day 2022
13/08/2022

Happy independence day 2022

04/08/2022

پاکستان کا قومی ترانہ نیا بننا چاہئیے۔
شادی کی تقریب میں صرف 25 , 25 افراد ہونے چاہیئں۔
میاں گلزار احمد
چئیرمین عوامی آواز موومنٹ

Address

Gujranwala
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Awaz movement Pakistanعوامی آواز موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category