02/06/2026
📚✨Learning grammar through fun, interactive activities makes every lesson memorable.Students explored action verbs and helping verbs with enthusiasm, turning concepts into hands-on learning experiences🌟
GGHS Adho Rai, DEA Gujranwala
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک، سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک اور ڈی ای او SE الطاف حسین شیخ کی مؤثر قیادت اور رہنمائی میں سرکاری سکولوں کا نظام تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔
جی جی ایچ ایس آدھو رائے، گوجرانوالہ میں معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات کے ذریعے طلبہ کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ادارہ ہیڈ مسٹریس اِرم نواز کی سرپرستی میں بچوں کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے سازگار اور محفوظ ماحول فراہم کر رہا ہے,
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارے کا حصہ بنائیں۔
داخلے جاری ہیں — آج ہی رجوع کریں!