Punjab Police Gujranwala Unofficial

Punjab Police Gujranwala Unofficial Police aur Awaam Sath Sath

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پرپنجاب بھر میں فرنٹ ڈیسک عملہ کا ڈریس کوڈ کے مطابق یونیفارم پہن...
20/09/2023

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پرپنجاب بھر میں فرنٹ ڈیسک عملہ کا ڈریس کوڈ کے مطابق یونیفارم پہننا لازمی قرار
اسی تناظر میں قائم مقام سٹی پولیس آفیسرفراز احمدکی سربراہی میں پولیس لائنز میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
تقریب میں ضلع گوجرانوالہ اور وزیرآباد کے انچارج فرنٹ ڈیسک اور عملہ فرنٹ ڈیسک میں ڈریس کوڈ کے مطابق یونیفارم تقسیم کیے گئے
فرنٹ ڈیسک عملہ کے لیے ڈریس کوڈنافذ کرنے کا مقصدانکے جداگانہ تشخص کو اجاگر کرنا اور ڈسپلن قائم کرنا ہے۔

کب تک بوڑھے کندھے جوان لاشوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟دھرتی کا ایک اور بہادر سپوت کانسٹیبل انضمام الحق جرائم پیشہ عناصر کی...
28/08/2023

کب تک بوڑھے کندھے جوان لاشوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟
دھرتی کا ایک اور بہادر سپوت کانسٹیبل انضمام الحق جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کے دوران فائر لگنے سے جام شہادت نوش کر گیا۔
اللہ تعالٰی شہید کے درجات بلند کرے۔ آمین

18/08/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو بارے پیغام

Happy independence day ❤️
14/08/2023

Happy independence day ❤️

ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ کے دو ارکان تھانہ فیروز والہ پولیس کی حراست میں،75 ہزار روپے نقدی،03 عدد موٹر سائیکلیں اور ن...
31/07/2023

ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ کے دو ارکان تھانہ فیروز والہ پولیس کی حراست میں،75 ہزار روپے نقدی،03 عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

22/07/2023

پنجاب پولیس اپنے شہدا کے ورثا، حاضر سروس افسران اور اہلکاروں کی ہیلتھ اینڈ ویلفیئر، ان کے بچوں کی تعلیم کا بیڑہ اٹھانے والے محسن کمانڈرز کا کیسے استقبال کرتی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانا غیر قانونی ہے
13/07/2023

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانا غیر قانونی ہے

07/07/2023

Address

Gujranwala

Telephone

+923032061632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Police Gujranwala Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Police Gujranwala Unofficial:

Share

Category