20/04/2025
دس سال سے تعمیر جاری
گوجرانوالہ پاکستان کا ایک بڑا صنعتی شہر ہے جو اربوں روپے کی معیشت میں حصہ ڈالتا ہے — لیکن ہماری سڑکیں کسی جنگ زدہ علاقے جیسی لگتی ہیں۔
🛣️ سڑکیں برسوں سے ٹوٹی ہوئی
🚜 ادھورے ترقیاتی منصوبے
🕰️ دس سال سے زیر تعمیر سڑکیں
ہمیں بہانے نہیں، جوابدہی چاہیے۔
ہمیں ہماری سڑکیں واپس دو۔ عوام کے ٹیکس کا احترام کرو۔