DC Colony Rahwali Gujranwala Cantt

DC Colony Rahwali Gujranwala Cantt Top Residential Colony in the area
The Biggest Colony with most peaceful and Natural Environment 🌹
(2)

یہ عام آدمی کے لیے ہے ورنہ الیکشن کے دنوں میں پتا چلتا ہے کون سا شیر کتنے سالوں سے سوسائٹی کا بل ہی نہیں دے رہا اور سوسا...
31/07/2025

یہ عام آدمی کے لیے ہے
ورنہ الیکشن کے دنوں میں پتا چلتا ہے کون سا شیر کتنے سالوں سے سوسائٹی کا بل ہی نہیں دے رہا

اور سوسائٹی ان یتیموں کو ڈسکاؤنٹ دے کر منتیں کرتی ہے کچھ تو دے دو

More quick Justice than our system
11/07/2025

More quick Justice than our system

یہ 201 یونٹٹیکس پر ٹیکسلیٹ فیس والا سود کب ختم ہو گاغریب کے لئے کوئی قانون کوئی پالیسی کیوں نہیں بنتیہ1996 کا واپڈا کا ب...
11/07/2025

یہ 201 یونٹ
ٹیکس پر ٹیکس
لیٹ فیس والا سود کب ختم ہو گا
غریب کے لئے کوئی قانون کوئی پالیسی کیوں نہیں بنتی

ہ1996 کا واپڈا کا بجلی بل ہے، بالکل سادہ، بالکل معصوم۔ اوپر نیچے دو چار خانے درمیان میں ایک عدد مسکراتا بلب، اور نیچے صرف دو عدد 464 روپے واجب الادا 509 بعد از تاریخ۔ نہ فیول ایڈجسٹمنٹ نہ سرچارج نہ ٹی وی فیس نہ جنرل سیلز ٹیکس نہ "مزید احسانات" کی لمبی فہرست۔ یوں لگتا ہے جیسے ریاست نے صرف بجلی دی ہے اور بدلے میں صرف اس کا معاوضہ مانگا ہے۔
آج کے بل کی حالت دیکھیں تو ہر خالی جگہ جیسے ریاست نے سفاکیت سے بھر دی ہو۔ کہیں انکم ٹیکس، کہیں ایف سی سرچارج، کہیں نیلم جہلم، اور کہیں وہ چیزیں جن کا نام تک صارف کو نہیں آتا، مگر وہ ادا کرتا ہے

10/04/2025
06/02/2025

الله رب العالمین کرم
مالک کائنات مدد فرما

06/02/2025

کون سا عوام نے بولنا ہے
بس برداشت ہی کرنا ہے غریب نے

بس موت یاد نہیں
آج مٹی کے اوپر اور کل اسی مٹی کی قبر میں پھر حشر اور پھر دوزخ یا جنت
Credit goes to Judiciary, PDM, boots and educated AC DC Commioners SP DPO RPO MPAs MNAs

06/02/2025

بس موت یاد نہیں
آج مٹی کے اوپر اور کل اسی مٹی کی قبر میں پھر حشر اور پھر دوزخ یا جنت
Credit goes to Judiciary, PDM, boots and educated AC DC Commioners SP DPO RPO MPAs MNAs

22/12/2024
*اسپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ 25 ہزار سے 9 لاکھ 50 ہزار روپے**وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہ ...
17/12/2024

*اسپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ 25 ہزار سے 9 لاکھ 50 ہزار روپے*

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 6 لاکھ 65 ہزار روپے*

پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی بل 2024 منظوری کیے جانے کے بعد ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار سے 4 لاکھ روپے اور وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار ہوگئی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار روپے سے بڑھاکر 4 لاکھ روپے کردی گئی، صوبائی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ ساٹھ 60 روپے اور اسپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ 25 ہزار سے 9 لاکھ 50 ہزارروپے کردی گئی۔

ڈپٹی اسپیکرکی تنخواہ ایک لاکھ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 7 لاکھ 75 ہزار روپے کردی گئی، پارلیمانی سیکریٹری کی تنخواہ 83 ہزار روپےسے بڑھا کر 4 لاکھ 51 ہزار جب کہ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی تنخواہ ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 لاکھ 65 ہزار روپے کردی گئی۔

*اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کی تنخواہ ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 لاکھ 65ہزار روپے کردی گئی۔*

Address

DC Colony, Rahwali Contonment
Gujranwala

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 14:00 - 21:00

Telephone

+923334657491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DC Colony Rahwali Gujranwala Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share