Insaaf Tiger Force ISF

Insaaf Tiger Force ISF آخری سانس تک کپتان کا ساتھ دینے کیلئے پرعزم

09/03/2026
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کی خبر کے ساتھ آخری پیغام میں سورة الاحزاب کی قر...
01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کی خبر کے ساتھ آخری پیغام میں سورة الاحزاب کی قرانی آیت شئیر کی گئی۔

ترجمہ: مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ۔۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا  کی تصدیق۔۔۔ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 4...
01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ۔۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی تصدیق۔۔۔ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان ۔۔ 7 دن کی عام تعطیل اور عوام سے اتحاد اور صبر کی اپیل

ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آج ہم نے پرانے ذخیرے کے میزائل فائر کیے ہیں، جلد ہی ہم ایسے ہتھیار سامنے لائیں گے جو آپ نے پ...
28/02/2026

ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آج ہم نے پرانے ذخیرے کے میزائل فائر کیے ہیں، جلد ہی ہم ایسے ہتھیار سامنے لائیں گے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔ پاسداران انقلاب کے

کمانڈر ان چیف کے مشیر سردار جباری کا انتباہ

16/02/2026

احمد خان نیازی کا دھرنا نہ ختم کرنے کا اعلان۔🚨

"اب اس بندے کا کیا کریں۔ گرنے کو تیار نہیں! 'آنکھ خراب ہو گئی، ویسے میں ٹھیک ہوں'—واہ خان واہ!"شہباز گل
15/02/2026

"اب اس بندے کا کیا کریں۔ گرنے کو تیار نہیں! 'آنکھ خراب ہو گئی، ویسے میں ٹھیک ہوں'—واہ خان واہ!"شہباز گل

میری آنکھ خراب ہو گئی ہے ویسے میں ٹھیک ہوں۔ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے فون پر بات
14/02/2026

میری آنکھ خراب ہو گئی ہے ویسے میں ٹھیک ہوں۔ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے فون پر بات

اس وقت خیبرپختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے یہ 5 مرکزی راستے مکمل طور پر بند ہیں۔ اگر مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دا...
14/02/2026

اس وقت خیبرپختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے یہ 5 مرکزی راستے مکمل طور پر بند ہیں۔ اگر مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا جائے گا..

تمام کارکنان کو صوابی پہنچنے کی ہدایت۔۔

پچھلے 3 ماہ سے میں امریکہ میں عمران خان کے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کر رہا ہوں۔ ان کی آنکھ کی بینائی جان...
14/02/2026

پچھلے 3 ماہ سے میں امریکہ میں عمران خان کے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کر رہا ہوں۔ ان کی آنکھ کی بینائی جانے کی خبر سن کر مجھے بےحد دکھ ہوا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ انہیں بہترین علاج میسر آئے گا اور میں ان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ سابق کرکٹر شعیب اختر
#عمران

🚨علیمہ خان کی پاکستانی قوم سے اپیل
04/02/2026

🚨علیمہ خان کی پاکستانی قوم سے اپیل

🚨8 فروری کو پورا ملک جام کر دیا جائے گا، ہر دکان، ہر گاڑی، تمام کاروباری مراکز ہر چیز بند کر دی جائے گا، 8 فروری ہماری ط...
31/01/2026

🚨8 فروری کو پورا ملک جام کر دیا جائے گا، ہر دکان، ہر گاڑی، تمام کاروباری مراکز ہر چیز بند کر دی جائے گا، 8 فروری ہماری طاقت کا دن ہوگا۔ علامہ راجہ ناصر عباس

آج سے عمران خان کا مکمل بائیکاٹ، اس نے پانچ نسلیں تباہ کر دیں: پہلی۔۔ نواز شریف کی نسل، دوسری۔۔ زرداری کی نسل، تیسری۔۔ ف...
23/01/2026

آج سے عمران خان کا مکمل بائیکاٹ، اس نے پانچ نسلیں تباہ کر دیں: پہلی۔۔ نواز شریف کی نسل، دوسری۔۔ زرداری کی نسل، تیسری۔۔ فضل الرحمن کی نسل، چوتھی۔۔ باچا خان کی نسل، پانچویں۔۔ اس کی نسل، جسے یہ سب پڑھ کر غصہ آ رہا ہے۔ خالد انعم

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf Tiger Force ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share