14/07/2023
اطلاع برائے گمشدگی
ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔3 جولائی کو گھر سے گئے اور واپس نہیں آئے۔یہ لاہور کے رہائشی ہیں اور جلیل ٹاؤن چندا قلعہ گوجرانوالہ سے لاپتہ ہوئے ہیں جس کسی کو بھی ان کے بارے میں علم ہو اس نمبر پر رابطہ کرے
03034231471
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں