21/05/2026
یہ لو ٹاوٹ میڈیا، یہ رہا ثبوت
عمران خان نے یہ تفصیل اپنے ٹیکس گوشواروں میں خود بتا رکھی ہے اور یہ بھی بتا رکھا ہے کہ ون کنسٹیٹیوشن میں انہوں نے جو خریدا وہ اپنا ڈپلومیٹک اِنکلیوو والا اپارٹمنٹ بیچ کر خریدا ہے
عمران خان اُن جیسے تو نہیں کہ رسیدیں نہ ملیں یا فالودے والے، پاپڑ والے ایک ہی دن میں ارب پتی ہو جائیں
چلاؤ نہ یہ ثبوت بھی، ہماری رسیدیں بولتی ہیں، ہمارا ریکارڈ بولتا ہے اور ہماری تحقیقات بولتی ہیں